English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turneraceae Noun امریکی منطقہء حارہ کی بیشتر جنس کے پودے یا جھاڑیوں کا خاندان ۔
Turneraceous Adjective مذکورہ بالا پھول سے متعلق ۔
Turneresque Adjective (مصور) کی تصاویر سے مشابہ یا اس کی طرف ذہن کو منتقل کرنے والا ۔
Turnerite Noun (کان کنی) ایک قسم کی دھات جو زرد یا بھورے بلور میں ہوتی ہے ۔
Turners syndrome
Turners syndrome
Turners yellow
Turnery Noun خَراد ۔ خَراط خانَہ ۔ خَراد پَر چیزیں بَنانے والا ۔ خَراد کا کارخانَہ ۔
Turngate Noun چکر دروازہ ۔ گھومنے والا دروازہ ۔
Turnhalleturnhall
Turnices Noun ایک قسم کی چڑیا ۔
Turnicidae Noun خشکی پر رہنے والی یورپی چڑیوں کا ایک قائم شکلہ خاندان ۔
Turnicine Adjective مذکورہء بالا چڑیوں سے متعلق ۔
Turnicomorphae Noun tunices کے مساوی (چڑیا کا ) اعلی خاندان ۔
Turning Noun چکّر ۔ گردش ۔ موڑ ۔ پھیر ۔ خراد کا کام ۔
Turning bar Noun افقی شکل میں گاڑی ہوئی سلاخ جمنا سٹکی ورزش کے لئے ۔
Turning basin Noun کشتیوں کو گھمانے کے لئے کشادہ جگہ نہر کے آخر یا کم چوڑے نالے کے آخر میں ۔
Turning bridge Noun اُٹھاو پل ۔ وہ پل جو ضرورت کے وقت اُٹھایا جاسکے ۔
Turning chisel Noun چھینی جو خراد مشین پر بنائی ہوئی چیزوں کو آخری شکل دینے میں کام آتی ہے ۔
Turning circle Noun چھوٹے سے چھوٹا دائرہ جس میں کوئی گاڑی بغیر پیچھے ہٹے گھوم سکتی ہے ۔
Turning engine Noun خراد ۔ ایک چھوٹا انجن بڑے انجن کو الٹنے پلٹنے ۔ معائنہ کرنے یا اس کو درست کرنے کے لئے ۔
Turning gauge Noun ایک اوزار جو خراد میں سطحی پہلووں کو درست کرنے استعمال ہوتا ہے ۔
Turning movement Noun غنیم کی فوج کے ایک بازو یا دونوں بازووں پر یا اس کے عقب سے حملہ اور عموماً سامنے سے بھی ۔ دشمنوں کو گھیر کر حملہ آور ہونا ۔
Turning plow Noun نقطہء عود ۔ نقطہء تغیر ۔ نقطہء انقلاب ۔ نقطہء عروج ۔
Turning point نقطہ عروج ۔ نقطہ تعیز ۔ نقطہ انقلاب ۔
Turning rest Noun چکر دار اوزار کے لئے ایک ٹیک آلہ ۔
Turning saw Noun پتلے مخروطی بلیڈ کا دستی آرہ ۔چھوٹا دائرہ ۔ خمدار شکل یا بے قاعدہ دھار بنانے کے لئے ۔
Turning spur Noun صدر لائن سے مڑی ہوئی ریل کی وہ پٹری جو گاڑی کے رخ کو بدلتی ہے ۔
Turning square Noun لکڑی کا چوکھونٹا ٹکڑا جو بیلن بنانے کے لئے موزوں ہو ۔
Turning srckess Noun افریقی مویشیوں کی ایک قسم کی بیماری ۔