English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turn tree Noun (برطانیہ) بوجھ اُٹھانے کی چرخی کا پیپاءڈرم ۔
Turn trencher Noun ایک قسم کا کھیل جس میں کوئی مدور چیز ۔ جسے اُس کے کنارے جسے گھمایا جاتا ہے ۔
Turn turtle Verb اُلٹ جانا ۔
Turn under Verb نیچے کی طرف جھکانا یا موڑنا ۔ لپیٹنا ۔
Turn up Idiom پہنچنا ۔
Turn up Idiom پہنچنا ۔
Turn up like a bad penny Verb اچانک ظاہر ہونا ۔ آدھمکنا ۔ آٹپکنا ۔
Turn up ones nose at
Turn uprightly to god without ascribing compeers to him for he who associates any one with god is like a thing that falls from the sky and is either snatched away by birds or carried far away by the windq 22 31
Turn write at the juncting to go to the bank Phrase جنکشن سے دائیں مڑوبیک جانے کے لۓ
Turn your back on Verb کسی چیز میں ملوث ہونے سے انکار کرنا ۔
Turn your eyes again and again your gaze turns back dazed and tiredq 67 4
Turnable Adjective گھوم جانے یا اُلٹ جانے کے قابل ۔ گھما دینے یا اُلٹ دیے جانے کے قابل ۔
Turnabout Noun روگردانی ۔ رخ پھیرنے کا عمل ۔ پالسی وغیرہ میں اچانک ۔ بے رابط تبدیلی ۔
Turnaround Noun وصولی اور کار روائی کے بعد واپسی ۔ کسی نظام یا طریق کار سے گزرنے کا عمل ۔ اس میں لگنے والا وقت ۔ جہاز ۔ گاڑی وغیرہ پر سے مال اُتارنے اور لادنے کا عمل ۔ اس میں لگنے والا وقت ۔
Turnback Adjective مڑا ہوا ۔ لپیٹا ہوا ۔ الٹا ہوا ۔
Turncoat Noun اپنا اُصول یا پارٹی تبدیل کرنے والا شخص ۔ نمک حرام ۔ غدار ۔ بے وفا ۔
Turncock Noun کارخانہء آب رسانی کا افسر جو پانی کے نل کی لائن کو نلوں میں پانی پہنچانے کے لئے کھولتا ہے ۔
Turndown Noun, Adjective رد ۔ انکار ۔ نامنظوری ۔ انحطاط ۔ زوال ۔ نزول ۔ لوٹایا ہوا کالر ۔
Turndun Noun لکڑی کی پتلی پٹی تسمے کے آخر میں بندھی ہوئی جس کو گھمایا جاتا ہے۔ زور دار آواز کا بچوں کا ایک کھلونا ۔ ٹرو ۔
Turned Adjective کسی چیز کا بنایا جیسے خرادا ہوا ۔ اُلٹا ہوا ۔ مڑا ہوا یا پھیرا ہوا ۔
Turned out the gas and carried a detective novel to bed
Turned to dust floating in the airq 56 5
Turned to dust floating in the airq 56 6
Turned trump Noun تاش کے کھیل میں تُرپ جو تاش کے کھیل میں آخر میں کام میں لایا جاتا ہے ۔
Turned up st vituss dance found as i expected
Turnel Noun ٹب ۔ ناند ۔
Turner Noun گھمانے والا شخص یا جو لکڑی ، دھات ، ہڈی کی چیزوں کی شکل و صورت ، تراش خراش درست کرتا ہے ۔
Turner harp Noun قطب شمالی کی عام سہ سالہ سگ ماہی ۔
Turnera Noun امریکی منطقہء حارہ کی بڑی جنس کا پودا جس میں پتے اور زرد پھول متبادل طور پر ہوتے ہیں ۔