English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turn ones head
Turn out Noun باہر نکل پڑنے یا باہر آ جانے کا عمل ۔
Turn over کو سونپنا ، حوالے کرنا ، کے ہاتھوں میں دینا ،کسی کاروبار کی کل فروخت ، ایک جانب سے دوسری جانب اُلٹ دینا ، الٹ پلٹ کر دینا ، ووٹوں کو ایک پارٹی سے دوسری پارٹی کی طرف منتقل کرنا ، سپُرد کرنا ، غور کرنا ، مُنتقِل کرنا ۔
Turn over a new leaf Idiom زندگی کا بہتر اور نیا شروع کرنا ۔
Turn pike Noun راہ بَند پھاٹک ۔ تیز رَفتار سَفَر کے لیے موزُوں بَڑی شاہراہ جِس پَر مُقَررہ مَقامات پَر محصُول سَفَر وصُول کیا جاتا ہے ۔
Turn rail Noun گردشی پلٹ فارم ۔ میز ۔ چکّا وغیرہ ۔
Turn right at the next corner دوسرے کونے پر داہنیطرف مڑیئے ۔
Turn right at the next cross road دوسرے چراہے پر دائیں طرف مڑیئے ۔
Turn right at the next traffic light اگلے موڑ سے دائیں طرف مڑنا ۔
Turn round Noun بندرگاہ میں جہاز کے داخل ہونے ، مال اتارنے اور لدوانے اور روانہ ہونے کا عمل ۔ (۲) مجازاً (موٹر گاڑی) نقل و حمل ۔
Turn sick Adjective دورانِ سر میں مبتلا ۔
Turn sole Noun سُورَج مُکھی پھُول ۔ کوئی پودا جِس کا پھُول دِن بھَر اُدھَر ہی رُخ کَرتا ہے جِدھَر سُورَج کا رُخ ہو ۔
Turn spit Noun سیخ کَباب ۔ گھُومنے والی سیخ جِس پَر گوشت بھُونا جاتا ہے ۔ کَبابِ سیخ گھُمانے والا شَخص ۔
Turn stile Noun چَکَّر دَروازہ ۔ چار بازووں والا تھَم جو دَروازے میں لَگایا جاتا ہے ۔
Turn stone Noun طَیر باراں نَژاد پَرِندوں میں سے کوئی پَرِندہ ۔ خَصُوصاً آبی بَٹیر ۔
Turn table Noun گَردِشی میز ۔ گَردِشی اڈا ۔ ریکارڈ بَجانے والی مَشین کا گول ، گَردِش کَرنے والا حِصّہ ۔
Turn tail Idiom بھاگ جانا ۔
Turn tall Verb بھاگ جانا ۔ دَوڑ جانا ۔
Turn the corner درمیانی راہ لینا ۔
Turn the lights on now Phrase اب بتیاں جلا دو
Turn the lights out Phrase بتیاں بجھا دو
Turn the page ورق پلٹنا ۔
Turn the scale Verb کِسی مَتوقع نَتيجے کو تَبديل کَر دينا ۔
Turn the tables افراد یا پارٹیوں کا پانسہ پلٹ دینا ۔ نقشہ بدل دینا ۔
Turn to Noun کشمکش ۔ گتھم گتھی ۔ دھینگا مشتی ۔ لڑائی بھڑائی ۔
Turn to allah for mercy and help Phrase رحمت اور مدد کے لیے اللہ کی طرف رجوع کریں
Turn to crime Verb غیر قانونی کام کرنے شروع کرنا ۔
Turn to the left at the next crossing Phrase اگلے چوک پر بائیں مڑ جائیے
Turn towards him and be dutiful to him be firm in devotion and do not become an idolaterq 30 31
Turn towards your lord and obey him before the punishment comes upon you when you will not be helpedq 39 54