English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turn key Noun کَلید بَردار ۔ جیل خانوں کا کَلید بَردار ۔ جیلَر ۔ جیل کا دَروغَہ ۔
Turn key job Noun ایک کام یا ٹھیکہ معاہدہ جس کی رو سے ٹھیکے دار اس بات پر رضا مند ہوتا ہے کہ وہ کس عمارت کی تعمیر کو مقررہ وقت میں پورا کر دے گا ۔
Turn kings or queens evidence
Turn left after you pass the bridge then straight ahead
Turn left at the next traffic light دوسری ٹریفک کی روشنی پر بائیں طرف مڑیئے ۔
Turn loose Idiom ڈھیل چھوڑنا ۔
Turn meter Noun ہوائی جہاز کا زاویائی رفتار پیما آلہ ۔
Turn of Noun مڑنے کی چیز ۔ مُڑی ہوئی جگہ ۔
Turn of a hair Noun ذرا سا کے لیے موقعے کا ہاتھ سے نکل جانا ۔ بال بال بچ جانا ۔
Turn of life Noun کسی حالت یا صفت میں کوئی تبدیلی ۔
Turn of speed Noun تیزی کی صلاحیت ۔ تیز دوڑنے یا چلنے کی صلاحیت ۔
Turn of the bilge Noun جسم جہاز کا حصہ جہاز کے پیندے اور عمودی اطراف کے درمیان ۔
Turn of the market Noun قیمت میں اُتار چڑھاو ۔ قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق ۔
Turn of the scale Noun ترازو کے پلڑے کا جھکاو ۔
Turn of the tide Noun رُخ کا بدل جانا ۔ دوسرا رُخ اختیار کر لینا ۔
Turn of wheel Idiom قسمت کا بدلنا ۔
Turn off Verb برخاست کرنا ۔ الگ کر دینا ۔
Turn off Verb برخاست کرنا ۔ الگ کر دینا ۔
Turn off all the taps Phrase سب ٹونٹیاں بند کر دو
Turn off that tap Phrase وہ نلکا بند کردو
Turn off the lights Phrase بتیاں بجھا دیجئے
Turn off the tap نلکا بند کر دو ۔
Turn on Verb (بول چال) راغب کرنا ۔ شوق دلانا۔
Turn on Verb (بول چال) راغب کرنا ۔ شوق دلانا۔
Turn on the charm Verb اپنا جادو یا عمل استعمال کرنا ۔ جادو جگانا ۔
Turn on the heat Idiom وحشانہ سلوک کرنا ۔
Turn on the tap Phrase نلکہ کھول دو
Turn on the taps of washrooms Phrase غسل خانوں کی ٹونٹیاں چلا دو
Turn on this tap Phrase یہ نلکا کھول دو
Turn ones hand to