English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turn around Noun پُورا چَکّر ۔ ایک پُورا چَکّر جیسے گاڑی ، ہَوائی جَہاز کا اور وَقت جو چَکّر لَگانے میں صَرف ہُوا ۔ مُنہ پھیرنے کا عمَل ، کِسی شَخص یا چیز کا ۔
Turn around ones little finger
Turn aside Idiom الگ ہونا ۔
Turn away نکال دینا ، جان چھڑانا ۔
Turn away from them and say peace they will come to know soonq 43 89
Turn away from them you will not be blamedq 51 54
Turn back Noun وہ شخص جو بزدلی سے پسپا ہو جائے یا کسی چیز سے باز آجائے ۔
Turn bench Noun گھڑی ساز کا چھوٹا خراد ۔
Turn bench Noun گھڑی ساز کا چھوٹا خراد ۔
Turn bolt Noun چپٹی خود کار کمانی دار چٹخنی جو مٹھ یا دستے کو گھمانے سے کھلتی ہے ۔
Turn bridge Noun محور پر افقی طور پر گھومنے والا پُل ۔ گھماو پُل ۔
Turn broach Noun سیخ کباب کو گھمانے والا ۔
Turn buckle Noun کھڑکی کے جھروکے یا جھلملی یا دعوازے کو بند ہونے سے روکنے کے لئے پتلے چپٹے چھڑ کی محور دار اڑائی یا بندھن۔
Turn buckle Noun کھڑکی کے جھروکے یا جھلملی یا دعوازے کو بند ہونے سے روکنے کے لئے پتلے چپٹے چھڑ کی محور دار اڑائی یا بندھن۔
Turn button Noun لمبوترا لکڑی یا لوہے کا ٹکڑا ۔ کانٹی یا پن لگا یا پیچدار ۔
Turn cap Noun دود کش کا گھومنے والا ڈھکن یا ڈھکنا ۔
Turn cap Noun دود کش کا گھومنے والا ڈھکن یا ڈھکنا ۔
Turn cart wheel Verb قلابازی کھانا ۔
Turn catherine wheel Verb قلا بازی کھانا ۔
Turn coat ابن الوقت ۔ موقع پرست ۔
Turn cold o fire we said and give safety to abrahamq 21 69
Turn down Noun کسی چیز کا مڑا ہوا حصہ ۔ کوئی چیز مڑی ہوئی یا الٹی ہوئی ۔
Turn face about to the right about
Turn furrow Noun لوہے کا ٹیڑھا پتر جو ہل کے پھالے میں لگا ہوتا ہے ۔
Turn him out of the room Phrase اسے کمرے سے نکال دو
Turn in Verb دے دینا ۔ حوالے کرنا۔ سپرد کرنا۔
Turn in upon oneself Verb اپنے خیالات ، احساسات یا تاثرات میں گم ہونا ۔
Turn indicator Noun ایک آلہ جو ہوائی جہاز کے عمودی دُھرے کے چاروں طرف مڑنے کی تعداد یا شرح بتاتا ہے ۔
Turn into ترجمہ کرنا ۔
Turn it into water vapours Phrase اس کوآبی بخارات میں تبدیل کردیتی ہیں