English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turks turban Noun دیکھو : Tubeflower
Turksi Name ٹرکسی ۔ خوشخبری دینے والی ۔ خوشی کی خبر لانے والی ۔
Turku Adjective شہر ٹرکو ۔ فن لیند کا یا اس قسم یا طرز کا جو ٹرکو میں مروج ہو ۔
Turky oak Noun جنوبی یورپ اور امریکا میں پائی جانے والی شاہ بلوط کی ایک قسم ۔
Turle Noun بحری کچھووں کی ایک قسم ۔
Turle knot Noun جلد کھل جانے والی گرہ کا بنا ہوا پھندا یا سُرک پھندا ۔
Turlough Noun جاڑے کے موسم کا تالاب یا جھیل جو گرمی کے موسم میں خشک یا دلدلی ہوتا ہے ۔
Turm Noun لوگوں کی جماعت (خصوصاً) گھڑ سواروں کی جماعت ۔تیس یا بتیس افراد پر مشتمل دستہ ۔
Turmeric ہلدی ۔
Turmeric oil Noun (کیمیا) ہلدی سے کشید کیا ہوا معطر اُڑ جانے والا روغن ۔
Turmeric paper Noun ہلدی کے عرق میں جذب کیا ہوا کاغذ جو کیمیا میں القلوی مادہ کی جانچ کے لیے ہوتا ہے ۔
Turmeric root Noun عرق الدّم ۔ (۲) خشک زمین ساق اور امریکی سدا بہار پودے کی جڑیں ۔
Turmeric yellow Noun دیکھو : Curcumin
Turmerol Noun دیکھو : Turmeric oil
Turmit turmut
Turmoil Noun افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ ہل چل ۔
Turmoiler Noun شورش برپا کرنے والا ۔
Turmschadel Noun سرکی بناوٹی بدوضعی جس کا سبب تین بڑی ہڈیوں کا غیر طبعی طور سے قبل ازوقت جڑ جانا بنتا ہے اس بدوضعی کے سبب سر اونچا اور گول ہو جاتا ہے
Turn مڑنا ۔
Turn a blind eye Verb کسی چیز کو جان بوجھ کر نظر انداز کر دینا ۔ تغافل سے کام لینا ۔
Turn a blind eye on Idiom نہ دیکھنے کا بہانہ کرنا ۔
Turn a conversation Verb بات کا رُخ موڑنا یا مڑنا ۔
Turn a corner Verb بہتر ہونا شروع ہونا ۔ ترقی پزیر ۔
Turn a deaf ear سننے سے انکار کرنا ۔
Turn a deaf ear to Idiom نظر انداز کرنا ۔
Turn about Noun گھُوم کَر دُوسری طَرَف مُنہ کَرنے کا عمَل ۔ تَبدیلی لانے کا کام ۔
Turn against مخالف ہونا ، بغاوت کرنا ۔
Turn an honest Idiom دیانتداری سے کمانا ۔
Turn an honest dollar Verb دیانت داری سے روزی کَمانا یا روپیہ پیسہ حاصِل کَرنا ۔
Turn and turn about Adjective باری باری سے انجام دیا ہوا ۔ مبادل طریقے سے کیا ہوا ۔