English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turkish coffee Noun چینی کے رقیق شربت میں سفوف شدہ کافی کا جوشاندہ یا اُبال ۔
Turkish delight Noun تُرکی مِٹھائی ۔ جیلی جیسی پھَلوں کی خُوشبُو دار ۔ مَزیدار میٹھی ٹِکیَہ جو مُنہ میں گھُل جاتی ہے ۔
Turkish delight paste
Turkish geranium oil Noun palmarosa oil دیکھو ۔
Turkish music Noun آرکسٹرا کا ایک بلند بانگ باجا (نغمہ) ۔
Turkish patriotism was no longer vague and undecided
Turkish patriotism was no longer vague and undecided
Turkish tobacco Noun تُرکی تَمباکُو ۔ تَمباکُو کے خُوشبُو دار پَتّے جو یونان اور تُرکی میں کاشت کیے جاتے ہیں اور جِنھیں دُوسری اقسام کے تَمباکُو میں مِلا کَر سِگریٹ تَیّار کیے جاتے ہیں ۔
Turkish towel Noun تُرکی تولیَہ ۔ لَمبے سُوتی تولیے کی ایک قِسم جو روئیں دار اور کھُردرا ہوتا ہے ۔
Turkish towelling Noun کھردرے سوتی کپڑے جس سے تولیے بنائے جاتے ہیں ۔
Turkish walnut Noun انگریزی اخروٹ ۔ اخروٹ کا درخت ۔ اخروٹ ۔ ایک قسم کا شجر شاہ اخروٹ جس کی لکڑی سخت اور پھل بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔
Turkishly Adverb ترکوں کی طرح سے ۔ ترکوں کے طریقے سے ۔
Turkishness Noun ترکیت ۔ اسلامیت ۔
Turkism Noun ترکوں کا مذہب یا اُن کے اصول ۔ اسلام ۔
Turkize Verb ترک بنانا ۔ ترک صفت ہونا ۔
Turkle Noun آدمی کے لئے پیار و محبت کی اصطلاح یا خاص کر عشاق کے لئے یا شادی شدہ لوگوں کے لئے ۔
Turkmen Noun, Adjective بحیرہ اخزر کے مشرقی علاقے میں آباد ترکمانی اقوام کا فرد ۔ ان لوگوں کی ترکی زبان ۔ ان اقوام یا ان کی زبانوں سے متعلق ۔
Turkmenian Adjective Turcoman یا روس کی جمہوریہ سے متعلق ۔
Turko tatar Noun دیکھو : turkic
Turkoman Noun تُرکمان ۔ وَسط ایشیا کے اُن قبائل کا فَرد جو تُرکمانوں ، اُزبَکوں اور قازقوں پَر مُشتَمِل ہیں ۔ اِن لوگوں کی بولی یا زُبان ۔
Turkoman carpet Noun نرم گدا زبُر اور شوخ رنگوں کا روایتی قالین ۔
Turkoman carpet rug
Turks cap
Turks cap lily
Turks cap moss
Turks cell
Turks head
Turks head
Turks head
Turks head cactus