English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turkey poult Noun پیلو کا بچہ ۔
Turkey red Noun تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے ۔ اِس رَنگ کا سُوتی کَپڑا ۔
Turkey red oil Noun کمتر درجے کا روغن زیتون جو قرمزی رنگ بنانے میں کام آتا ہے ۔
Turkey rhubarb Noun ریوند چینی (پہلے ترکی کے ذریعے درآمد کیا جاتا تھا ) ۔
Turkey shoot Noun پیلُو نِشانَہ ۔ ریفلوں کی نِشانَہ بازی کا مُقابلَہ جِس میں پیلُو نِشانَہ بَناۓ جاتے ہیں ۔
Turkey sponge Noun بحر آدرانہ اور بحیرہء روم کے سمندر وں کے مختلف اعلی قسم کے تجارتی اسفجوں میں سے کوئی ۔
Turkey stone state
Turkey toilet turkey toilet sponge
Turkey trot Noun گول چَکّر یا رَقص جِسے جوڑا جوڑا ساز کی لَے پَر اِس طَرح ناچتا ہے کہ گھُٹنوں میں خَم لاۓ بَغیر قَدَم آہِستَہ سے زَمین پَر پَڑتے رہیں ، جِسم لَچَک کَر گھُومتے رہیں اور کاندھے اُوپَر نیچے اُٹھتے رہیں ۔
Turkey umber Noun جزیرہ ء قبرص کی گہرے بادامی رنگ کی خام مٹی ۔
Turkey vulture Noun ٹَرکی گِدھ ۔ گِدھ کی ایک عام قِسم جو تھوڑا بُہَت فیل مُرغ سے مُشابَہ ہوتا ہے ۔
Turkey was determined to be an independent state
Turkey wheat Noun ہندوستانی غلہ ۔
Turkey wing Noun arcidae کے خاندان کا دوصمامہ صدفیہ ۔
Turkey work Noun کشیدہ کاری جو مشرقی قالین کی ساخت اور طرز کی نقل پر ہو ۔
Turkeycock Noun نرپیلو ۔ مغرور ۔ دماغ دار آدمی ۔
Turkhan Name طرخان ۔ رئیس امیر ۔
Turkhen turkin کا متبادل ۔
Turki Noun ترکی نسل کا ایک فرد
Turkic Adjective الطائی زبان کے ایک خاندان سے متعلق ۔ ایسی زبان بولنے والوں کا یا اُس سے متعلق ۔
Turkicize Verb ترک بنانا ۔ ترک صفت ہونا ۔
Turkis Noun سنسی (ایک قسم کا لوہار یا سنار کا اوزار) ۔
Turkish Noun, Adjective ترک کا ۔ ترکی کا ۔ ترکی مزاج اور خواص کا ۔
Turkish bath Noun تُرکی حَمام ۔ تُرکی غُسَل کا ایک طَریقہ جِس میں بھاپ سے گَرَم کیے ہُوۓ کَمرے میں آدمی کو خُوب پَسینَہ آجانے کے بعد اُس کے جِسم کی مالِش کی جاتی ہے ، پھِر صابَن مَل کَر اُسے اچھی طَرح غُسَل دیا جاتا ہے ۔
Turkish bean Noun منطقہء حارہ کی ایک اوپر چڑھنے والی سیم جس کے بڑے بڑے سرخ پھول ہوتے ہیں ۔
Turkish blue Noun ایک بھورا سرخی مائل نیلا پھول نیز جسے ترکی بلو بھی کہا جاتا ہے ۔
Turkish boxwood Noun ایک قسم کے سدا بہار درخت کی لکڑی جو سخت ہوتی ہے اور جس پر نقاشی کی جاتی ہے ۔
Turkish cap flower Noun گڑھل ، رواسن ، جسوند
Turkish carpet Noun ایک اونی غالیچہ ۔ دبیز بناوٹ ۔ ریشے یا بُر اور نمایاں روایتی نقوش والا ۔
Turkish checkers Noun شطرنج کا ایک کھیل جس میں ہر دو فریق سولہ سولہ مہرے رکہتا ہے ۔