English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turkey Noun ٹَرکی ۔ پیلُو ۔ فیل مُرغ ۔ تَرکی ۔ غَرغَر ۔ مُرغِ فِرعون ۔
Turkey back Noun شمالی امریکا کی دلدلی اور ساحلی عام چڑیا ۔
Turkey beardturkeys
Turkey berryturkey berry tree
Turkey bird Noun ہُدہُد کی قسم کی چڑیا جس کی گردن پیچھے تک مڑ جاتی ہے ۔
Turkey blue Noun آبی مائل قرمزی رنگ ۔
Turkey bush Noun افریقی خار دار جھاڑی ۔
Turkey buzzard Noun ٹَرکی گِدھ ۔ گِدھ کی ایک عام قِسم جو تھوڑا بُہَت فیل مُرغ سے مُشابَہ ہوتا ہے ۔
Turkey call Noun فیل مرغ یا پیلو کی بولی ۔ کڑ کڑاہت ۔
Turkey carpte Noun ترکی قالین ۔ مخمل کا سا خالص ادنی قالین ۔
Turkey cock Noun نَر پیلُو ۔ نَر فیل مُرغ ۔ خُود پَسَند شَخص ۔ اکَڑ باز شَخص ۔
Turkey corn Noun مکئی ۔
Turkey cup Noun بحر آدرانہ اور بحرہء روم کے سمندر وں کے مختلف اعلی قسم کے تجارتی اسفنجوں میں سے ایک ۔
Turkey danec Noun امریکی انڈین کا نقابی سماجی رقص ۔
Turkey fig Noun عام کاشت کے ذریعے پیدا کی ہوئی انجیر ۔
Turkey fish Noun عقرب نما مچھلیوں میں سے کوئی ۔
Turkey foot Noun andropogan کی جنس کی چند شمالی امریکی گھاسوں میں سے کوئی گھاس ۔
Turkey gnat Noun چھوٹی سیاہ مکھیاں جو مرغیوں اور بطخوں وغیرہ کے جسم میں ہوتی ہیں ۔ اور زخمی کر دیتی ہیں ۔
Turkey gobbler Noun نَر پیلُو ۔ نَر فیل مُرغ ۔ خُود پَسَند شَخص ۔ اکَڑ باز شَخص ۔
Turkey grape Noun post-oak grape دیکھو ۔
Turkey grass Noun کتا گھاس ۔
Turkey gum Noun صمخ عربی ۔ کیکر کا گوند ۔ جِسے چِپکانے کے علاوہ دواوٴں میں بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Turkey hen Noun پیلو کی مادہ ۔
Turkey leather Noun ایک قسم کا چمڑا جس میں روئیں دور کرنے سے پہلے تیل لگاتے ہیں ۔
Turkey louse Noun کاٹنے والی جوئیں جو مرغیوں میں ہوتی ہیں اور ان کے پروں کو کھا جاتی ہیں ۔
Turkey morocco Noun مراکشی چمڑا جو ترکی میں بنایا جاتا ہے ترکی کا بنا ہوا چمڑا ۔
Turkey mullein Noun نرم پتی کی سالانہ اگنے والی غلطاں گھاس ۔
Turkey oak Noun بلقان کا دیسی پھوٹک شاخ والا شاہ بلوط ۔
Turkey pea Noun شمالی امریکا کا پودا ۔
Turkey pod Noun یوریشین پودا ۔