English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Teaching materials Adjective مخصوص کورس یا مضمون ۔
Teaching methods Adjective تدریسی مواد کی پیش کاری کا طریقہ ۔
Teaching others teacheth yourself Idiom علم دوسروں کو دینے سے بڑھتا ہے ۔
Teaching practice Verb تجربہ کار نگران کی نگرانی میں زیر تربیت اساتذہ کا کمرہ جماعت کی حقیقی صورت حال میں تدریس کی مشق کرنا ۔
Teaching seminar Adjective وہ سیمینار جس کا مقصد شرکاء کی علم و صلاحیت میں اضافہ کرنا ہو ۔
Teaching style Adjective ہر استاد کا طلبہ سے میل جول اور پڑھانے کا اپنا انداز ہوتا ہے اسے طرز تدریس کہتے ہیں ۔
Teaching technique Adjective تدریسی مواد کی پیش کاری کا مخصوص اور لگا بندھا انداز ۔
Teachings Phrase تعلیمات ۔
Teachnetium Noun مسوریم ۔ ٹیکنیشیم نقرتی خاکستری سا عُنصر ۔
Teachrer first of all let me tell you a little more about a computer
Teacup Noun چائے کی پیالی ۔ پیالی جس میں چائے پیش کی جائے ۔ پیالہ بھر چائے ۔
Teacupful Noun پیالہ بھر چائے ۔ جتنا ایک پیالی میں سمائے ۔
Teaed Adjective tea کا فعل ماضی ۔
Teaette Noun ڈھکن دار چمچہ ۔ چائے بنانے والا ۔
Teahouse Noun چائے خانہ ۔ گھر ۔ ریستوران یا کوئی جگہ ۔
Teak ساگوان ۔
Teak bastard Noun ڈھاک
Teak of new zealand Noun نیوزی لینڈ کا ساگوان ۔
Teak white Noun سفید ساج
Teakettle Noun چائے دانی ۔ کیتلی ۔ ہیندل ۔ ٹوٹنی اور ڈھکنے والی چائے کی کیتلی جس میں چائے کا پانی اُبالا جاتا ہے ۔
Teal Noun مُرغابی ۔ جل کُکڑی ۔ چھوٹی گردن والی تازہ پانی کی بطخوں میں سے کوئی ایک بطخ ۔
Teale s amputation
Tealery Noun وہ جگہ جہاں پن ککڑی کو پالا جاتا ہے۔
Tealess Adjective چائے کی کمی ۔ فقدان چائے ۔ بغیر چائے کے ۔
Teality orientation Noun ایک قسم کا علاج جس میں حواس باختہ مریضوں کو علیحدہ رکھا جاتا ہے انہیں باربار ان کا نام ، وقت ، جگہ ، تاریخ وغیرہ یاد دلائی جاتی ہے اور اس کی تقویت گھڑیال کیلنڈروں اور ماحول سے کی جاتی ہے
Team Verb جوئے میں جوتنا ۔ جوتنا ۔
Team mate
Team player Noun کھلاڑی جو مل جل کر کھیلنے میں اچھا ہو ۔ انفرادی کار گزاری پر ٹولی کی کامیابی کو ترجیح دے ۔
Team project Adjective وہ تحقیق جس میں ایک سے زیادہ طلبہ مل کر کام کریں ۔
Team spirit Noun ہمکاری ۔ مل جل کر کام کرنے کا جذبہ ۔