English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Turfed | Verb | چھوٹے گھاس سے ڈھانپنا ۔ |
| Turfen | Adjective | دوب تختے کا سا ہونا ۔ |
| Turfing | Noun | سبزہ بندی ۔ |
| Turfing daisy | Noun | گاو چشم ۔ گھنے پن سے گچھے کی شکل میں سال بھر اُگنے والی جڑی ۔ |
| Turfing iron | Noun | پھوڑا ۔ جس سے زمین مع گھاس اُٹھائی جائے ۔ |
| Turfing spade | Noun | رنبہ (tool) ۔ |
| Turfite | Noun | گھڑ دوڑ کا شائق ۔ اس کا رسیا ( شخص) ۔ |
| Turfless | Adjective | بے گھاس کا ۔ زمین جس پر گھاس یا دوب نہ ہو ۔ |
| Turfman | Noun | گھُڑ دوڑیا ۔ گھُڑ دوڑ میں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔ گھُڑ دوڑ کا شوقین ۔ |
| Turftan | Noun | ہلکا بادامی رنگ جو blush (گلابی) سے زیادہ زرد گہرا لیکن cork (ارغوانی) سے زیادہ سرخ اور گہرا ہوتا ہے ۔ |
| Turfy | Adjective | گھاس کے تَختے کا سا ۔ نَباتات کی جَڑوں سے بھَرا ہُوا ۔ |
| Turgescence | Noun | سُوجَن ۔ وَرم ۔ لَفاظی یا عبارَت آرائی ۔ تَناو ۔ آماس ۔ نُمائش ۔ دِکھاوا ۔ |
| Turgescent | Adjective | پھُولتا ہُوا ۔ سُوجنے کی حالَت میں ۔ مُتوَرّم ۔ پھُلاو ۔ تَناو ۔ آماس ۔ نُمائش ۔ |
| Turgesceny | Noun | ورمی کیفیت یا حالت ۔ |
| Turgescible | Adjective | سوجا ہوا ۔ متورم ۔ |
| Turgid | Adjective | سُوجا ہُوا ۔ مُتوَرّم ۔ پھیلا ہُوا ۔ ساختَہ ۔ رَنگین ۔ مُبالغَہ آمیز ۔ لَفاظی سے بھَر پُور ۔ |
| Turgidity | Noun | لَفاظی ۔ سُوجَن ۔ تَناو ۔ وَرم ۔ رَنگینی ۔ نُمائش ۔ |
| Turgidly | Adverb | وَرم کے ساتھ ۔ لَفاظی کے ساتھ ۔ |
| Turgor | Noun | تَناو ۔ پھُلاوَٹ ۔ سُوجَن کی کیفیت ۔ بھَراو کی کیفیت ۔ |
| Turgor deficit | Noun | تمام قوتوں کا مجموعہء جبریہ جس کے ذریعے پودے کے خلیے میں پانی پہنچتا ہے ۔ |
| Turgor movement | Noun | قابل منسوخ تبدیلی جو پودے کے کسی حصے کی حالت میں مختلف خلیوں کے ورمی دباو کی وجہ سے ہوتی ہو ۔ |
| Turhaan | Name | ترہان ۔ بہادر آدمی |
| Turi | Noun | شمالی پاکستان میں آباد پٹھان قوم ۔ |
| Turicata | Noun | ایک قسم کا طفیلی کیڑا یا وبا یا طاعون جو سور اور موشیوں کو ہوتا ہے ۔ |
| Turin | Adjective | شہر ٹورن (اٹلی ) کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Turing test | Noun | کمپیوٹر پر ذہانت کی آزمائش جس میں دو آدمیوں سے کچھ سوالات کیے جاتے ہیں ۔ اور ان کے جوابات اس طرح دیے جاتے ہیں کہ ایک دوسرے کو نہ پہچان سکے ۔ |
| Turion | Noun | زیر زمین بصلے سے پھوٹنے والی کونپل ۔ بعض پانی کے پودوں کا بصلہ ۔ |
| Turionferous | Adjective | قشر ساقی ۔ جس میں ایسی شاخیں ہوں ۔ |
| Turista | Noun | سیاحوں کا اسہال |
| Turk | Noun | ترکی کا باشندہ ۔ ترک نژاد ۔ وسطی ایشیا کی ایک ترکی زبانیں بولنے والی قوم کا فرد جو ترکمان عثمانی کی مورث تھی ۔ وحشی ۔ تندخو ۔ بے مہار آدمی ۔ |