English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turcologist Noun, Adjective تُرک زُبانوں اور ادب کا ماہر ۔
Turcoman Adjective ترکمانی ۔ ترکمان قوم کی زبان یا اس کے علاقے کا یا اس سے متعلق ۔
Turcoman carpet rug
Turcomania Noun ترکی طور طریقوں یا رواج کا ازحدشوق ترکی پالیسی کی حد درجہ پالائش اور طرفداری ۔
Turcophil e
Turcophilism Noun ترک دوستی ۔
Turcophobe Noun ترکوں سے ڈرنے والا ۔
Turcopole Noun یروشلم کے سین جان کے سلسلے کاہلکا ہتھیار بند سپاہی ۔
Turcopolier Noun یروشلم کے سین جان کے سلسلے کا بڑا افسر جو بحیثیت عہدہ ٹرکوپولوں کا کمانڈر رہے ۔
Turd Noun گو ۔ پاخانہ ۔ غلاظت ۔
Turdidae Noun گانے والی چڑیوں کا دور دور تک پھیلا ہوا منقسم خاندان ۔
Turdiform Adjective طرغہ نما ۔
Turdiue Adjective طرغہ کی طرح کا ۔ (نباتیات) دُجی ۔ طرقائی ۔
Turdoid Adjective ایک یورپی خوش الحان پرند کی طرح کا ۔ ترغہ کی طرح کا ۔
Turdus Noun ترغوں کی جنس کا یعنی turididaeکے خاندان کی قسم جس میں یورپین کلچڑی یا کستورے اور بڑے یورپی ترغے شامل ہیں ۔
Ture stock ایسے تمسکات جن کا صرف سود ملے اور اصل واپس نہ ہو ۔
Tureeda Name طریدہ ۔ تلاش کرنے والی ۔
Tureen Noun شوربہ کی گہری قاب ۔ سر پوش دار گہری مشقاب ۔
Tureer Name طریر ۔ حسین مرد ۔
Turf Noun, Verb گھاس کی زمین ۔ دوب تختہ ۔ گھڑ ۔ گھڑ دوڑ کا میدان ۔ کرکٹ کھیلنے کا قطعہ زمین ۔
Turf accountant Noun گھڑ دوڑ کا قمار باز ۔
Turf ant Noun ایک چھوٹی زرد رنگ کی یورپی چیونٹی جو خشک غیر مزروعہ زمین میں پائی جاتی ہے ۔
Turf drain Noun بدر رو جس پر گھاس اُگی ہو ۔ گھاس سے ڈھکی ہوئی نالی ۔
Turf man Noun گھڑ دوڑ کا شائق شخص ۔ جو گھوڑا رکھتا ہے اور گھوڑا دوڑاتا ہے (گھڑ دوڑ میں ) ۔
Turf webworm Noun جالا بننے والے کیڑے جو گھاس یا پتیوں کو خراب کر دیتے ہیں ۔
Turf worm Noun زمینی کیڑا جو پودوں کو برباد کردیتا ہے ۔
Turfaan Name ترفان ۔ ترجمان
Turfah Name طرفہ ۔ عجیب انوکھی نادر غیر معمولی ۔
Turfanda Name طرفندہ ۔ غیرموسمی پھل ۔
Turfdom Noun گھڑ دوڑ کا دھندا یا کاروبار ۔