English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tumbaktumbakitumbektumbeki
Tumble لڑکھڑانا ۔
Tumble bug Noun (امریکا ) مختلف قسم کے بھونروں میں سے کوئی ۔ ایک گبریلا کیڑا ۔
Tumble cart car
Tumble down Adjective زوال آمادہ ۔ پر شکستہ ۔ ٹوٹا پھوٹا ۔ خراب و خستہ ۔
Tumble down Adjective زوال آمادہ ۔ پر شکستہ ۔ ٹوٹا پھوٹا ۔ خراب و خستہ ۔
Tumble dryer
Tumble dung Noun گر نا ۔ا فتاد اچانک یا اتفاقی افتاد ۔
Tumble grass Noun (گھاس کی ) جنس کی چند قسموں کی گھاس میں سے کوئی ۔
Tumble home Noun (بحری ) جہاز کے بغل کے بالائی حصے کا اندرونی جھکاو سب سے زیادہ طوڑائی کی طرف سے ۔
Tumble in Verb ایک لکڑی دوسری لکڑی میں جمانا یا بٹھانا ۔
Tumble mustard Noun ایک یورپین دوسالہ جھاڑی ۔ٍ
Tumble over Idiom پریشان کن ۔
Tumble to Verb سمجھ میں آجانا ( بات وغیرہ ) اپنے کو منطبق کرنا ۔
Tumble up Verb عرشے پر تیزی سے آنا جانا ۔ آمدورفت کرنا ۔
Tumble weed Noun (امریکا) مختلف پودوں میؓں سے کوئی جو کروی جھاڑی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ لپٹ جانے یا مڑ جانے والا پودا ۔
Tumblebug Noun گُبریلا ۔ گُو گَرد رَنگ ۔ ایک قِسم کا گُبریلا کیڑا جو گوبَر یا لید کی گولیاں بَنا کَر اُن میں انڈے دیتا ہے اور اُس کی سُنڈی بھی وہیں پَروَرِش پاتی ہے ۔
Tumbled Verb لڑ کھڑایا ۔
Tumbledown Adjective تباہ حال ۔ خراب ۔ خستہ ۔کھنڈر ۔
Tumbler گلاس ۔
Tumbler bearing Noun کوئی درمیانی چول یا محور دار چول مربع نما سہارے کے لئے ۔
Tumbler cart Noun گھوڑا گاڑی ۔
Tumbler drier Noun ایک مشین جس سے گردشی ڈرم یا ٹب میں خشک دھلائی (کپڑے کی ) ہوتی ہے ۔
Tumbler gear Noun کوئی رفتار بدلنے والا گیر بکس یا گراری دان ۔
Tumbler switch Noun خودکار سوئچ جس میں اوپر اُٹھ جانے یا نیچے گرجانے والے بلیڈ کام کرتے ہوں
Tumblerful بھر گلاس ۔ ٹمبلربھر ۔
Tumblering Noun اچانک گرنے ۔ قلابازی کھانے یا نٹوں کا سا کوئی کرتب دکھانے کا عمل ۔
Tumbleweed Noun لُڑھک بُوٹی ۔ لُڑھکنی جَڑی بُوٹی ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کے اُوپَر کا شاخ دار حِصّہ موسَمِ خَزاں میں جَڑ سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور ہَوا میں اِدھَر اُدھَر لُڑھکتا رہتا ہے ۔
Tumbling Adjective عمودی حالت میں دائیں یا بائیں جھکا ہوا یا ترچھا ۔
Tumbling barrel Noun گھومنے والا پییا یا بکس (جس میں مختلف قسم کی چیزیں مثلاً دھات کے چھوٹے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں) ۔