English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tumbling barrel | Noun | گھومنے والا پییا یا بکس (جس میں مختلف قسم کی چیزیں مثلاً دھات کے چھوٹے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں) ۔ |
| Tumbling bay | — | — |
| Tumbling box | Noun | گھومنے والا پییا یا بکس جس میں مختلف قسم کی چیزیں مثلاً دھات کے چھوٹے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں ۔ |
| Tumbling day | Noun | نہر کا مخرج بند ۔ دہانہ بند ۔ |
| Tumbling pig weed | Noun | سدا بہار پھول کی جنس کے چند پودوں میں سے کوئی ۔ |
| Tumbling shaft | Noun | (مشین کا ) چھوٹا دھرا درمیانی گیر کے ساتھ حرکت دینے کے لئے ۔ |
| Tumboa | Noun | جنوبی مغربی افریقہ کا قائم شکلہ درخت جس کا تنا ایک فٹ سے کم اونچا مگر جس کا گھیر ۶ فٹ ہوتا ہے ۔ |
| Tumbrel | Noun | دو پہیے کی فوج گاڑی ۔ گوبراٹھانے کی گاڑی ۔ ایک سزا دینے کا آلہ ۔ |
| Tumbreltumbril | — | — |
| Tumbril | Noun | کھُلا چھکڑا جس میں قیدیوں کو موت کی سزا دینے کے لیے لے جاتے تھے ۔ خصوصاً گلوٹین پر ۔ فرانسیسی انقلاب کے دور میں ۔ ہتھیار ۔ اوزار ۔ گولہ بارود وغیرہ کی بند گاڑی ۔ |
| Tumbu fly | Noun | افریقی مکھی ۔ |
| Tumefacient | Adjective | متورم پھولا ہوا ۔ سوجا ہوا ۔ |
| Tumefaction | Adjective | سوجن ورم ۔ |
| Tumefactive | Adjective | سُوجا ہُوا ۔ سُوجنے والا ۔ مُتوَرّم ۔ |
| Tumefy | Verb | سوجنا ، پھولنا ۔ |
| Tumefyed | Verb | سوجا ، پھولا ۔ |
| Tumeric | ٹرمے رک ۔ ہلدی ۔ | |
| Tumerosity | Noun | تورم |
| Tumescence | Noun | غلاظت گدلاپن اور ورم کی کیفیت ۔ |
| Tumescenct | Adjective | کسی قدر سوجا ہوا ۔ قدرے متورم ۔ |
| Tumescent | Adjective | پھُولا ۔ کِسی قَدَر سُوجا ہُوا ۔ سُوجنے والا ۔ قَدرے مُتوَرّم ۔ |
| Tumeur | Adjective | رسولی ۔ |
| Tumfie | Noun | احمق یا ناکارہ شخص ۔ ہونق ۔ |
| Tumid | Adjective | متورم ۔ |
| Tumidity | Noun | سوجا یا پھولا ہوا ہونا ۔ ورم ۔ متورم ہونے کی صفت یا حالت ۔ |
| Tumidly | Adverb | وَرَم کے ساتھ ۔ لَفاظی سے ۔ عبارَت آرائی سے ۔ |
| Tumidness | Noun | سوجا ہوا ہونا ۔ پھولا ہوا ہونا ۔ ورم ۔ |
| Tumion | ایشیائی اور جنوبی درختوں بدبودار پتیوں والا ۔ | |
| Tumity | Noun | ورم ، انتفاخ |
| Tumlber cup | Noun | مشروبی پیالہ (نُکیلے پیندے کا ) ۔ |