English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tuck point Verb (اینٹوں یا پتھروں کے درمیان مسالے کے جوڑ کا ) کام پورا کرنا ۔
Tuck point Verb (اینٹوں یا پتھروں کے درمیان مسالے کے جوڑ کا ) کام پورا کرنا ۔
Tuck pointed Verb جڑاو ٹیپ کاری کی ۔
Tuck pointer
Tuck rail Noun پٹری جو موٹے سرے کو بند کرنے میں کٹاو کاکام دیتی ہے ۔
Tuck shop Adjective سکول کے احاطہ کے اندر وہ دکان جس سے طلبہ کھانے پینے اور عام ضرورت کی اشیاء خرید سکیں ۔
Tuck shop Adjective سکول کے احاطہ کے اندر وہ دکان جس سے طلبہ کھانے پینے اور عام ضرورت کی اشیاء خرید سکیں ۔
Tuck stitch Noun مدور بنے ہوئے کپڑے کے لئے مثالی ٹانکا ۔
Tuck up Noun پسلیوں کے عقب میں افقی خط کا تیز بالائی خم ۔
Tuckahoe Noun انڈین روٹی ۔ جَنُوبی امریکآ کی ریاست ہاۓ مُتحِدَہ امریکا کے درختوں کی جَڑوں پَر اُگنے والی گُومَڑی جیسی کھُمبیاں جو شمالی امریکا کے انڈین عام طور پَر کھاتے ہیں ۔
Tuckaway Adjective موڑے جانے اور راستے سے ہٹا دینے کے لائق ۔
Tucked Verb موڑا ، صفحات ۔
Tucker Noun اوڑھنی ۔ دوپٹہ ۔ پلٹیں ڈالنے والا پرزہ ۔ پلیٹیں ڈالنے والا درزی ۔
Tucker bag Noun ایک بیگ یا تھیلا جو سیاح جنگل میں کھانا رکھنے کے لئے استعمال کرتے تھے ۔
Tucker bag Noun ایک بیگ یا تھیلا جو سیاح جنگل میں کھانا رکھنے کے لئے استعمال کرتے تھے ۔
Tucket Verb ترم یا بگل بجا کر کسی کا استقبال کرنا ۔ فوجی مارچ کا اشارہ کرنا ( یہ گھڑ سوار استعمال کرتے تھے ۔
Tucking Noun کسی کپڑے یا لباس میں پڑی ہوئی پلیٹیں یا جھالر ۔
Tucking comb Noun ایسی کنگھی جو بطور آرائش جوڑے میں لگائی جاتی ہے ۔
Tuckpointing Noun جُڑاو ٹیپ کاری ۔
Tuckshop مٹھائی کی دکان ۔
Tuckytuckylily
Tuco tucoticu tucu
Tucondera مختلف جنس کی چیونٹیوں میں سے کوئی ایک جو مرکزی جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔
Tucuman Adjective ارجنٹائن اور ٹکمان شہر کا ۔ ٹکمان کی قسم یا ٹکمان میں مروج طرز کا ۔
Tucumtucuma
Tucunare Noun جنوبی امریکا کی سچلڈ ندی کی مچھلیوں میں سے کوئی پن بھیڑیا سے مشابہ مچھلی ۔
Tucutucutuco tuco
Tude Suffix لاحقہ جس سے اسم مجرد بناتے ہیں ۔
Tudesque Adjective جرمن ۔
Tudor Adjective ٹیوڈَر ۔ اِنگلَستان کے ٹیوڈَر خاندان کا رُکَن ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اِس عہد کے مُختَلِف پہلووں سے مَنسُوب ۔