English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tubules semineferous Noun حامل منی نالیاں
Tubuli uriniseri Adjective گردے کی چھوٹی سی نالی ۔
Tubulidenate Adjective (حیوانیات) کی جنس کا یعنی غیر دندانی جماعت کا (یہ ایک دودھ پلانے والے جانور کی معدوم قسم ہے ) ۔
Tubuliferous Adjective (تاریخ ۔ طبیعیات) چھوٹی نلیوں والا ۔
Tubulifloral Adjective نلکی نما پھول والا ۔
Tubuliflorous Adjective ابنوبی گُلہ ۔ نَلیہ گُلہ ۔ بعض پودوں کے پھُولوں کا نَلی دار پھُول ۔
Tubuliform Adjective (نباتیات) نلی نما ساخت کی شکل کا ۔ انبوب شکل ۔ نلیہ شکل ۔ انبوبی تارہ ۔
Tubulipore Noun (حیوانیات) tubulipore کی جنس کا حوین مجتمعہ ۔
Tubulous Adjective ٹیوب کی شَکَل کا ۔ مَسام والا ۔ نَلیوں والا ۔ نَلیوں کا بَنا ہُوا ۔ نَلیہ بَردار ۔ نَلی کی شَکَل کا ۔
Tubulously Adverb نلکی نما طریقے سے ۔
Tubuloustubulose
Tubululi جزو ترکیبی جدید لاطینی tubulus
Tubulure Noun چھوٹا نلکی دار سوراخ قرنبیق میں داخل کرنے کے لئے ۔
Tubulus Noun چھوٹی نلی ۔ جانور یا پودے کے جسم میں ایک چھوٹی نلی نما ساخت ۔ (حیوانیات) قنات صغیر ۔ مسام نلیہ ۔
Tucanderatucondera
Tucano Noun کولمبیا اور شمالی ecuadorکے لوگوں کی ایک جماعت ۔
Tucaonan Adjective ٹوکانو کے لوگوں اور ان کی زبان سے متعلق ۔
Tuchun Noun {تاریخِ چین } صُوبائی فوجی گورنَر ۔ سِپہ سالار ۔ سالارِ فوج ۔
Tuchunate Noun چینی فوجی عہدہ ۔
Tuchung Noun ایک بہت سخت چینی کھردرے دانے پتیوں والا درخت جو ربر کا بڑا ذریعہ ہے ۔ یہ درخت سے صورتاً مشابہ ہوتا ہے ۔
Tuchunism Noun چینی گورنری ۔
Tuck Noun, Verb کپڑے میں پلیٹیں ڈالنا ۔ سکیڑنا ۔ سمیٹنا ۔ مچھلی کو بڑے جال سے نکال کر چھوٹے جال میں ڈالنا ۔ ( بول چال ) مجرم کو پھانسی دینا ۔ کھانے کی مٹھائی ۔
Tuck boat Noun ماہی گیر کا چھوٹا جال لے جانےوالی کشتی (یہ جال مچھلیوں کو جمع کرنے اور سطح پر لانے میں استعمال ہوتا ہے ) ۔
Tuck box Noun (برطانیہ) گھر کی (بنی) اچھی غذاوں کا بکس ۔
Tuck comb Noun کنگھی بالوں کو اپنی جگہ پر رکھنے کے لئے ۔
Tuck in Noun ڈٹ کر کھانا ۔ پیٹ بھر کر کھانا ۔
Tuck in Noun ڈٹ کر کھانا ۔ پیٹ بھر کر کھانا ۔
Tuck net
Tuck out Verb بڑی مقدار میں کھانے کی چیز ۔
Tuck plate Noun ڈھالی ہوئی پرت یا پلیٹ جو جہاز کی بیرونی پتروں کو قائم رکھنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔