English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tubulal aneurysmal Noun نالی کا انورسما
Tubular Verb نالی جیسا ۔
Tubular adenoma Noun نالی دار گلٹی
Tubular beiler Noun نلی دار جوش دان ۔ بوائلر جس میں پانی یا بھاپ نلیوں سے گزرتی ہے ۔
Tubular bells Noun, Plural موسیقی کے طائفے یا سازینے میں شامل ایک ساز جس میں دھاتی نلکیوں کی جھالر سی لٹکتی ہے ۔ جنھیں ایک موگری سے چھیڑا جاتا ہے ۔ نلکی دار زنجینہ ۔
Tubular bridge Noun مستطیل نلی کی شکل کا رستہ جس میں ریل وغیرہ گزرتی ہے ۔
Tubular chimes Noun موسیقی کے طائفے یا سازینے میں شامل ایک ساز جس میں دھاتی نلکیوں کی جھالر سی لٹکتی ہے ۔ جنھیں ایک موگری سے چھیڑا جاتا ہے ۔ نلکی دار زنجینہ ۔
Tubular fabric Noun بغیر سیون یا جوڑ کے بنی ہوئی جرسی یا گنجی وغیرہ ۔
Tubular floret Noun نلی دار پھولوں میں سے کوئی ایک گلچہ ۔
Tubular membrane Noun عصبی نالی کی جھلی
Tubular necrosis Noun نَلی نُما ۔ انبونی نیکروسِس ۔ بَولی اسکیمیا سے ہونے والی تَخریبی یا تَنَزّلی تَبدیلی
Tubular pile Noun لوہے کی نلی نما سلاخ جو زمین میں چھری بھرنے کے لئے گاڑی جاتی ہے ۔
Tubular pneumatic action Noun آرگن باجے کے دہانے کو ہوا کے دباو سے کھولنے اور بند کرنے کا عمل ۔
Tubular respiration Noun تنفس انبولی
Tubular rivet Noun دو نوک دار کیل نلکی نما دستے کے ساتھ ۔
Tubular saw Noun استوانی آرہ ( گول سوراخ بنانے کے لئے ) ۔
Tubular skate Noun برف پر چلنے کی کھڑاوں کس کا فریم نلکی کا بنا ہوا ہو ۔
Tubular solitary Noun ابنوبی تھیلی
Tubular toxigenic Noun نالیوں میں عارضہ کے سبب اسہال
Tubular tyre Noun پہیے کے گھیرے پر چڑھا بند نلکی نما ٹائر خصوصاً دوڑ میں شریک ہونے والی سائیکلوں کے لیے ۔
Tubularia Noun مرجانی حوین ۔
Tubularian Adjective مرجانی حوین کی جنس سے متعلق ۔
Tubularity Noun نلی دار ہونے کی صفت یا حالت ۔
Tubularly Adjective ٹیوب یا نلی کی بنا ہوا یا ٹیوب کا ۔
Tubulate Adjective نلی دار ۔ نلی کا شکل کا ۔
Tubulated Adjective نلی دار ۔ نلی کا شکل کا ۔
Tubulated bottle Noun ٹونٹی دار بوتل ۔
Tubulation Noun نلیوں کی ترتیب یا انتظام ۔ نلی نما ٹکڑا ۔
Tubulature Noun نلیوں کی ترتیب یا انتظام ۔ نلی کی شکل کا ٹکڑا ۔
Tubule Adjective چھوٹی نالی ۔