English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tubage Noun نلکی کی لمبائی یا اُس کا ٹکڑا ۔ بندوق کی نال میں لوہے کی نلکی داخل کرنے کا عمل جس سے بندوق کی زد میں توانائی بڑھ جائے ۔
Tubaic acid Noun (کیمیا) ایک بلوری فنائل ایسڈ ۔
Tubal Adjective بیض قَناتی ۔ نَلکی کے بارے میں ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ قَناتی ۔
Tubal abortion Noun قاذف نالی سے اسقاط
Tubal cough Noun قناتی کھانسی ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔
Tubal dropsy Noun قناتی استسقاء ۔ (مرض)
Tubal implatation Noun نالی نما جلد
Tubal nephritis Noun قناتی ورم گردہ ۔
Tubal pregnancy Noun قنات فلوپی کے ذریعے استقرار حمل ۔
Tubal pregnant Noun رحم کی نالی میں حمل قرار پانا
Tubate Adjective نَلی دار ۔ نَلکی تَشکیل دینے والا ۔ اُن پَر مُشتَمِل ۔
Tubatulabal Noun جنوبی مرکزی کیلیفورنیا یا بالائی دریائے کرن کی وادی کے شوشونین کے افراد یا لوگ ۔ ایسی قوم کا کوئی فرد ۔ اس خطےکی زبان ۔
Tubbable Adjective ٹَب میں غُسَل کَرنے کے لائق ۔
Tubbal Noun (روزمرّہ انگریزی) ایک طرح کی کھال ۔
Tubber Noun ٹَب میں بیٹھ کَر غُسَل کَرنے والا ۔ ٹَب میں کَپڑے دھونے والا ۔
Tubbie Noun (انگریزی روز مرہ) کپی ساز یا اُس کا مدد گار ۔
Tubbiness Noun مٹاپا ۔ فرہبی ۔ کُپا جیسا ہونے کی صفت یا حالت ۔
Tubbing Noun ٹب بنانا ۔ ناند بنانا ۔ ٹب ناند بنانے کے سازو سامان ۔
Tubbish Adjective ٹب کی شکل کا ۔ گول مٹول ۔ موٹا ۔ بھدا ۔
Tubby Adjective گول مَٹول ۔ ٹَب کی شَکَل کا ۔ ٹَب کی طَرح گول ۔ بھَدّی آواز کا ۔ بے گُمَک ۔
Tube Adjective نالی ۔
Tube case Noun بھاپ والے انجن میں وہ خانہ جس میں آلہء تکثیف کی نلکیاں لگی ہوتی ہیں ۔
Tube cast Noun نالی دار چکل
Tube colour Noun رنگ جو ٹیوب میں رکھے جاتے ہیں ۔
Tube condenser Noun نلکی نُما آلہء تکثیف ۔
Tube culture Noun ٹیوب میں کاشت
Tube eustachian artery Noun کان اور حلق کی درمیانی نالی
Tube foot Noun نال پا ۔ بہت سے نَلکی نُما مُلحقے جو اسٹار مَچھلی کے ہوتے ہیں جو اِنھیں چَلنے پھِرنے میں مَدَد دیتے ہیں ۔
Tube light was on Phrase ٹیوب لائٹ جل رہی تھی
Tube maker Noun جو ٹیوب بنانے خصوصاً وہ جانور یا پہل روپ جو اپنےخود ساختہ نلکی نُما خول میں رہتا ہے ۔