English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tube man Noun (برطانیہ) زمین دوز راستے پر متعین ملازم ۔
Tube medusa
Tube mill Noun پیسنے کی چکی جس میں لمبی گھومنے والی نلکی ہوتی ہے ۔
Tube nosed Adjective نلکی نُما ناک رکھنے والا ۔
Tube pan Noun ایک گہرا گول برتن جس میں بڑے بڑے کیک بنائے جاتے ہیں ۔ اور جس کے بیچ میں خلا دار ٹیوب ہوتا ہے ۔
Tube plate Noun سوراخ دار پلیٹ جس میں گرم کرنے والی نلکیاں لگی ہوں ۔
Tube railway Adjective (برطانیہ) زمین دوز ریل ۔
Tube saw Noun دیکھو : Tublar saw
Tube shell Noun دیکھو : blind shell کور سیپ (صدف)
Tube snout Noun ایک نازک سمندری مچھلی ۔
Tube spinner Noun مکڑے کی ایک قسم جو نلکی نُما جال بنتا ہے جس میں خود چھپتا ہے ۔
Tube stomach Noun معدہ کو لگانے والی نالی
Tube transmitter Noun ایک ترسیلی ریڈیوسٹ جس میں برق زا نلکی لگی ہو ۔
Tube uterine Noun قاذف نالی
Tube weaver Noun دیکھو : Tube spinner
Tube well Noun ٹیوب ویل ۔ نل کوپ ۔ وہ کنواں جس سے نل کے ذریعے پانی نکالا جاتا ہے ۔ نل کنواں ۔
Tube worm Noun نلکی نُما کیڑا یا جونک ۔
Tube wrench Noun پائپ یا ٹیوب کو کسنے والا پیچ کش ۔
Tubea Noun مسماع الصدر سٹے تھو سکوپ
Tubecell Noun (نباتیات) دانہءگندم کی دو خلیوں میں سے کوئی ایک ۔
Tubectomy Noun (تشریح) قنات فلوپی یا بیض نالی کو جراحی سے نکال دینا ۔
Tubectomy salpingectomy Noun قاذف نالی کو کاٹ کر الگ کرنا
Tubegauz Noun گول پَٹّی کی ایک مَخصُوص قِسَم
Tubeless Adjective بے ٹیوب ۔ بغیر ٹیوب کا ٹائر جِس کی کارکردگی ہَوا دار ٹیوب جیسی ہوتی ہے اور خُود مُرَمّتی ہوتا ہے ۔
Tubelike Adjective نلکی نُما ۔
Tuber Adjective گومڑی الو شلجم جسم کا کونی گول عضو کانٹھ ۔
Tuber fern Noun علاقہ منطقہء حارہ کا ایک پودا جس کی چمک دار سبز پتیاں ہوتی ہیں ۔
Tuber flea beetle Noun ایک قسم کا بھونرا جو مغربی کناڈا اور ممالک متحدہ کے علاقہ میں ہوتا ہے ۔ اور جو آلو یا دیگر پودوں کو برباد کر دیتا ہے ۔
Tuber indexing Noun دیکھو : Eye indexing
Tuber root butterfly weed Noun دیکھو : Butterfly weed