English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tsarina Noun سابق روسی شہنشاہوں کی ملکہ کا لقب ۔
Tsarist Noun, Adjective روسی شاہ پرست ۔ روسی بادشاہوں کو ماننے والا ۔ ان کا چاہنے والا ۔
Tse tse
Tsessebi Noun ٹوپی نسل کا چکارا جو مشرقی اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Tsetse Noun جنوبی افریقہ کی ایک مکھی (جس کے کاٹنے سے مویشی ، کتّے وغیرہ مر جاتے ہیں ۔
Tsetse fly Noun سی سی مَکھی ۔ افریقَہ میں ٹرائی پینوسوما اِس میں پایا جاتا ہے ۔ جَب یہ مَکھی بَشَمُول اِنسان کو کاٹتی ہے ہو اُس وَقت یہ مُنتَقَل ہوتا ہے
Tsh Phrase یہ thyroid stimulating hormone کا مخفف ہے ۔
Tsunami Noun بحری زَلزَلے سے اُبھَرنے والی مُہیب سَمُندَری لہر ۔ طُغیانی موج ۔
Tsunamic Adjective طُغیانی موج کے بارے میں ۔
Tsustsugamushi fever Noun طفیانی بخار
Tsutsugamushi disease Noun طُغیانی بیماری ۔ طُغیانی بُخار ۔ سُوکھے کا مُتعَدّی مَرض جو مَشرَقی عِلاقوں میں پَیدا ہوتا ہے ۔
Tswana Noun, Adjective بو ٹسوانا اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آباد جنوبی افریقہ کا ایک قبیلہ یا اس قوم کا کوئی فرد ۔ تسوانا قوم یا اس کی زبان سے متعلق ۔
Ttade deficit Noun تجارتی خسارہ ۔
Tthey are well aware of the problems a big family can create
Ttraeze Noun نٹوں یا کرتب دکھانے والوں کے لمبے جُھولے جن میں پٹڑیوں کی جگہ ڈنڈے ہوتے ہیں ۔
Ttrial by assessors سماعت مقدمہ ، بذریعہ اسیسران ۔
Tu a motuan Noun مجمع الجزائر تواموتو کا یا اُس سے متعلق یا وہاں کے باشندوں سے متعلق ۔
Tu a ta ra tuatara
Tu art touart
Tu jen
Tu quoque Noun جَوابی اِلزام ۔ رَدِّ اِلزام ۔ یہ جَواب کہ تُم بھی تو ایسے ہی ہو ۔
Tu whit tu whoo
Tu whoo
Tu wooh Noun, Interjection اُلّو کی آواز کی نَقَل ۔
Tua reg touareg
Tual rent ٹھیکہ کی رقم ۔
Tuamo tu
Tuan Noun ملایا زبان میں کسی معزز مرد کو مخاطب کرنے کا طریقہ ۔
Tuan baser Noun ملایا کا کوئی یورپی حاکم اعلٰی ۔
Tuatara Noun قُنطیسیّہ ۔ ایک قِسم کا کانٹوں والا حَشرہ جو نیوزی لینڈ کے نواحی عِلاقوں میں پایا جاتا ہے ۔