English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tubercle Noun چھوٹی سی گانٹھ بالخصوص ہڈی کی ۔
Tubercle bacillus Noun جرثومہ کی ایک جنس جس سے مرض دق یا سل پیدا ہوتا ہے۔
Tubercle bacilus Noun عُصیہ دِق ۔ عُصیہ سِل ۔ چھوٹا سا چھَڑی نُما جَرثُومَہ جو دِق یا سِل کا باعِث بَنتا ہے ۔
Tubercled Adjective مرض دق یا سل میں مبتلا ۔
Tubercolide Noun تَپ دَق کی وَجَہ سے جِلدی زَخَم
Tubercular Adjective دق کاسا دق یاسل میں مبتلا جس میں دق سے دانے نکلے ہوں ۔
Tubercular diarrhoea Noun اسہال سلی
Tubercular eruption Noun سلی احمرار
Tubercular leprosy Noun جذام درنی
Tubercular matter Adjective سل یا دق کا مواد ۔
Tubercular osteomyelitic Noun ہڈیوں کی سل (ہڈیوں کی ٹی بی)
Tubercular toxigenic Noun دقی اسہال
Tubercularia Noun دق کے جرثومہ کی ایک جنس ۔
Tubercularization Noun دق کا اثر پہنچانا یا پہنچایا جانا۔
Tubercularly Adverb مرض دق کے طور پر ۔ دق کے انداز کا ۔ مسلول کی طرح سے ۔
Tuberculate Noun لوہے کی نلکی میں گمڑیوں کا مجموعہ ۔
Tuberculated Adjective جس میں دق کے دانے نکلے ہوں ۔
Tuberculately Adverb گُمڑی یا گلٹی کے طور پر ۔
Tuberculation Noun دق کے دانوں کا نکلنا ۔ دق کے دانوں کا سلسلہ ۔
Tuberculatum xanthoma Noun دق کی زرد گلٹی
Tubercule Noun لوہے کی نلکی کے اندر یا باہر ایک چھوٹی گرہ یا گمڑی ۔
Tuberculid Noun دق کے جراثیم کے باعث کوئی جِلدی مرض یا خلل ۔
Tuberculide Noun چھوٹی سی گانٹھ جو تپ دق کی علامت ہوتی ہے ۔
Tuberculiform Adjective کافی چھوٹا اور گٹھل جو گمڑی کے مشابہ ہو ۔
Tuberculin Noun خام یا عمدہ پروٹین کے اجزا کا بے اثرست ۔
Tuberculin test Noun ٹیوبَر کیولَن جانچ ۔ شَدید حِسی کے رَدِ عمَل کو مَعلُوم کَرنے کا طَریقہ جِس سے یہ پَتا چَل جاتا ہے کہ آیا مَرض کے آثار موجُود تھے یا اب پَیدا ہُوۓ ہیں ۔
Tuberculin tested
Tuberculitis Noun التہاب درنی ، ، سل کی وجہ سے سوزش
Tuberculocele Noun خصیوں کا سلی مرض
Tuberculoid Adjective تپ دق کے مشابہ مرگی کی دو اقسام میں سے ایک ۔