English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tuated Verb دینا یا تاکید کرنا ۔
Tuath Noun قوم ۔ جماعت ۔ قبیلہ ۔ وہ خطہ جو کسی قبیلے کے قبضے میں ہو ۔
Tub Noun, Verb ناند کونڈا ۔ کٹھرا ۔ ٹب ۔
Tub basket Noun لکڑی کے پیندے والا گول ٹوکرا یا ڈلیا ۔
Tub bath Noun غسل آبزن
Tub butter Noun ڈبوں میں بند مکھّن رکھنے کا ڈبہ ۔
Tub cart Noun ہلکی دو پہیوں والی گاڑی ۔
Tub chair Noun لمبے بازووں والی آرام دہ کرسی جس کی پشت گولائی لیے ہوئے ہوتی ہے ۔
Tub desk Noun مختلف خانوں کا بغیر پٹ کا ڈسک (کارڈ کو الگ الگ رکھنے کے لیے)
Tub door Noun بعض جوش دانوں میں دھواں نکلنے کا دہانہ ۔
Tub gig Noun دو پہیوں والی گاڑی ۔
Tub man tubman
Tub pair Noun دو کھریوں کی مشقی کشتی ۔
Tub preacher Noun (تحقیراً) غیر مقلد واعظ ۔ کلیسائے انگلستان کی تقلید سے انحراف کرنے والا واعظ ۔
Tub size Verb ٹب یا ناند میں جلاطین یا سر یش کے محلول سے (کاغذ کو) سائز کے مطابق گزارنا ۔
Tub thimping Adjective ہاتھ سے تھپ تھپایا ہوا ۔ تھپ تھپانے والا ۔
Tub thumper Noun (تحقیراً) وہ مقرر یا واعظ جو دوران تقریر یا وعظ ۔ (وعظ یا تقریر پر زور ڈالنے کے لیے)
Tub thumper Noun (تحقیراً) وہ مقرر یا واعظ جو دوران تقریر یا وعظ ۔ (وعظ یا تقریر پر زور ڈالنے کے لیے)
Tub thumping Adjective ہاتھ سے تھپ تھپایا ہوا۔
Tub wheel Noun ڈھول کی شکل کا ٹب ۔ گھومنے والا ٹب ۔
Tuba Noun تُوبا ۔ نَفیری ۔ قَنات ۔ نَلی ۔ پیتل کی بَنی ہُوئی لَمبی نَرَم سُر والی نَفیری ۔
Tuba clarion Noun چار فٹ کے نرسنگے کی قسم کی نفیری ۔
Tuba does not take tea Phrase طوبٰی چاۓنہیں پیتی ہے
Tuba major Noun سولہ فٹ کی نرسنگے کی قسم کی نفیری
Tuba mirabilis Noun بلند بانگ دُہل ۔
Tuba reads a book Phrase طوبی ایک کتاب پڑھتی ہے
Tuba takes medicine Phrase طوبٰی دوائی لیتی ہے
Tuba was boiling an egg Phrase طوبٰی انڈہ ابال رہی تھی
Tuba was punctual Phrase طوبٰی وقت کی پابندتھی
Tubae intermittens hydrorrhea Noun ٹھہر ٹھہر کر آنے والا آبی سیلان