English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trypanolysis Noun ٹرفان کو برباد کرنا
Trypanosoma Noun طفیلیوں کی ایک قسم ۔
Trypanosomal Adjective تَرپانوسومی ۔ خُون کے طُفیلی جَرثُومے کا ۔
Trypanosome Noun جِسمِ تَرفانی ۔ تَرپانوسوم ۔ اِنسان یا دُوسرے فقاری جانوروں میں خُون کا طُفیلی جَرثُومہ ۔
Trypanosome fever Noun تپ جسم ترفانی
Trypanosomiasis Noun ٹرائی پانو سوما سے بڑھنے والی وبا مشرق اور مغربی افریقہ میں بکثرت پائی جاتی ہے ۔
Trypanosomic fever Noun یک خلوی جاندار ٹرائی پینوما سے بخار تپ محرقہ ، حمٰی متزائدہ
Trypanosomid Noun ٹرائی پنو سوما کی وجہ سے جلدی سوزش
Tryparsamide Noun مذکورہ بالا مرض کے ازالہ کے لیے یہ نامیاتی مرکب اہمیت کا حامل ہے ۔
Trypsin Phrase ٹرپسین ، عصیر ہاضم : ایک خامرہ ، انہضام میں پروٹین کو امینو ایسڈ میں تبدیل کرتا ہے ۔
Trypsine Noun عصیر ہاضم
Trypsinogen Noun لبلبے کی رطوبت کا دانہ دار ہاضم مادہ ۔
Tryptic Adjective ٹرائپسین کا یا اس سے متعلق ۔
Tryptizol Noun ایمی ٹرپلائین کا تجارتی نام ۔
Tryptome Noun ہضمون بانقراسی ، لبلبے کا افراز
Tryptone Noun پپٹون ۔ ایک قسم کا البومنی مادہ ۔
Tryptophan Noun ایک قسم کا ایمینو ایسڈ جو پرورش کے لیے ضروری ہے ۔
Tryptophan trp
Trysail Adjective (جہاز رانی) چھوٹا بادبان جو طوفانی موسم میں مستول چڑھایا جاتا ہے ۔
Tryst Noun, Verb ملاقات کا وعدہ ۔ ملاقات کرنا ۔
Tryster Noun ملاقات کا وعدہ کرنے والا ۔ میعادگاہ اور وقت مقررہ پر ملاقات کرنے والا ۔
Trysting Noun ملاقات کرنا ۔ میعادگاہ اور وقت مقررہ پر ملنا۔
Trysting day Noun موعودہ ملاقات کا دن ۔
Trysyllabic Adjective سَہ ہِجائی ۔ لَفظ جِس کے تین صَوتیے ہوں ۔ تین بول والا ۔ تین بولوں کا ۔
Trysyllabically Adverb تین بول کے لَفظوں میں ۔
Trytophane Noun لازمی امائینو ایسَڈز میں سے ایک جو نَشوونُما کے لیے ضَرُوری ہے
Tryworks Noun وہیل کی چربی کا جانچنے والا آلہ ۔
Tsar Noun شہنشاہِ روس لقب ، زار ۔
Tsardom Noun زار شاہی ۔ شاہی مقام ۔ شاہی رتبہ ۔
Tsarevich Noun سابق زار روس کا بڑا بیٹا ۔ وارث ۔ روسی زار زادہ ۔