English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Try out for Verb کِسی مُقابلے میں شامِل ہونا جیسے کوئی اعزاز حاصِل کَرنے کے لیے یا کِسی ڈرامے میں کِردار ادا کَرنے کے لیے ۔
Try scorer
Try someone other please
Try square Noun آزمائشی گُنیا ۔ لَکڑی میں پھَنسایا ہُوا دھات کا عمُودی پھَل جو کِسی ساخت کی مُربّع شَکَل کو جانچنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Try square Noun آزمائشی گُنیا ۔ لَکڑی میں پھَنسایا ہُوا دھات کا عمُودی پھَل جو کِسی ساخت کی مُربّع شَکَل کو جانچنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Try telling them that frankly and give them the chance i might
Try the coat on Phrase کوٹ پہن کر دیکھو
Try this coat on Phrase یہ کوٹ پہن کر دیکھو
Try this shoes on Phrase یہ جوتے پہن کر دیکھو
Try to find ڈھونڈنا ۔
Try to read magzine and newspaper Phrase کوشش کریں میگزین پڑھنے کی اور اخبار کی
Try to read newspaper Phrase کوشش کریں اخبار پڑھنے کی
Try to see the other side of the coin Phrase سکّے کے دوسرے پہلو کو دیکھنے کی کوشش کرو
Try to see the other side of the life Phrase زندگی کے دوسرے پہلو کو دیکھنے کی کوشش کرو
Try to understand the lesson Phrase سبق سمجھنے کی کوشش کرو
Try to watch comedy shows on disney channel Phrase کوشش کریں مزاحیہ شو دیکھنے کی ڈزنی چنیل پر
Try to watch english comedy shows Phrase انگریزی مزاحیہ شو دیکھنے کی کوشش کریں
Try up Verb پُوری لَمبائی میں رَندا کَر کے صاف کَرنا جیسے تَختے کو ۔
Try your hand at Verb اُسے کرنے کی کوشش کرو ۔ اُس پر اپنا تیر آزماو ۔اُس پر اپنا تیر آزماو ۔
Trygon Noun (حیوانیات) ڈنگ مچھلی کی جنس ۔
Trying Adjective کَٹَھن ۔ دُشوار ۔ تَکلیف دہ ۔ تھَکانے والا ۔ سَخت ۔
Trying plane Noun لمبا بھاری رندہ ۔
Trying plane Noun لمبا بھاری رندہ ۔
Trying square Noun بڑھئی کا گنیا ۔ ٹیڑھی چیز کو سیدھا کرنے کا آلہ ۔
Tryingly Adverb تَکلیف دہ طور پَر ۔
Tryingness Noun آزمائش ۔ اِمتحان ۔ مُصیبت ۔ ابتلا ۔ تَکلیف ۔
Tryma Noun اخروٹا ۔ ایک قِسم کا گُٹھلی والا اخروٹ جِس کا بیرونی چھِلکا ریشے دار اور دبیز ہوتا ہے لیکن پَکنے کے بعد کُشادہ ہو جاتا ہے ۔
Tryon Verb لِباس پہن کَر دیکھنا کہ ٹھیک ہے یا نہیں ۔
Tryout Noun کِسی شَخص کی آزمائش ۔ کِسی چیز کا امتحان ، کِسی خاص مَقصَد کے لیے ۔
Trypanocidal Noun ٹرفان کش