English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Truth stings falsehood salves over
Truth table Noun جدول صداقت ۔ منطق وغیرہ میں ایک فہرست جو مختلف اقوال مقدمات یا قضایا کی صداقت یا عدم صداقت کو ظاہر کرتی ہے ۔ جو اس کے اجزا کی قدر صداقت سے برآمد ہو ۔ جدول تصدیقات ۔
Truth value Noun (فلسفہ) صداقتی قدر ۔
Truthful Adjective حق گر ۔ راست گو ۔ صادق ۔ حقیقت پر مبنی ۔
Truthfully Adverb سَچ مُچ ۔ سَچّائی کے ساتھ ۔ سَچ پَن سے ۔
Truthfulness Noun بھروسہ ۔ اعتماد ۔
Truthless Adjective جھُوٹا ۔ بَد عہد ۔ بے صَداقت ۔ بے اصلیت ۔ بے وفا ۔
Truthlessness Noun دروغ گوئی ۔ کذب ۔ بے وفائی ۔ بد عہدی ۔
Truths Noun (فلسفہ) حقائق ۔
Truths best ornament is nakedness
Truthsman Noun حقیقت جُو آدمی ۔ حقیقت کی کھوج کرنے والا شخص ۔ طالب حق ۔
Truthy Adjective دیکھو : Truthful
Trutworthy Adjective لائق اعتماد ۔ قابل اعتبار ۔
Try کوشش کرنا ۔
Try a fall Noun کشتی ۔
Try again Phrase تم پھر کوشش کرو
Try an experiment Phrase ایک تجربہ کریں ۔
Try and experiment blow on a dying fire Phrase ایک تجربہ کریں بجھتی ہوئی آگ پر پھونک ماریں
Try and trust will move mountains Idiom کوشش اور اعتقاد سے کیا کچھ نہیں ہو سکتا ! ۔
Try at Verb کوئی کام کرنے کی کوشش کرنا ۔ جدوجہد کرنا۔ سعی کرنا ۔
Try back Verb (شکاری کتوں کے لیے) کھوج لگانے کے لیے پیچھے لوٹنا۔ گھوم پھر کر اُسی بات پر آجانا ۔
Try cock Noun دیکھو : Gauge cock
Try conclusions Noun (کسی فن میں) آزمائش یا مقابلہ ۔
Try for Verb اختیار کرنے کی کوشش کرنا ۔ کسی چیز کے درپے ہونا ۔
Try it on Verb (عامیانہ) دھوکا دہی کی کوشش کرنا ۔ (خصوصاً چوری میں) چوری پر زندگی گزارنا ۔
Try it out on family and friends so that you may build up your confidence
Try on Verb (کپڑا) پہن کر دیکھنا (کہ ٹھیک ہے یا نہیں)
Try on Verb (کپڑا) پہن کر دیکھنا (کہ ٹھیک ہے یا نہیں)
Try out Verb کوشِش کیے جانا ۔ اثرات کو آزمانا ۔
Try out Verb کوشِش کیے جانا ۔ اثرات کو آزمانا ۔