truth table – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جدول صداقت ۔ منطق وغیرہ میں ایک فہرست جو مختلف اقوال مقدمات یا قضایا کی صداقت یا عدم صداقت کو ظاہر کرتی ہے ۔ جو اس کے اجزا کی قدر صداقت سے برآمد ہو ۔ جدول تصدیقات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرتھ ٹیبل بولئین ایکسپریشن کی ویلیو ظاہر کرنے والا ایک جدول جو ایکسپریشن میں موجود متغیرات کا ہر ممکن ملاپ ظاہر کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu