English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Trustbuster | Noun | صَنعتی یا تِجارتی اوقاف کی تَنسیخ کَرانے والا ۔ اِس کا حامی ۔ |
| Trusted | Verb | اعتماد رکھا ۔ |
| Trustee | Noun | متولّی ۔ امین ۔ امانت دار ۔ وہ شخص جو کسی ادارے کا مہتمم ہو ۔ |
| Trustee de facto | حقیق ولی متولی ۔ | |
| Trustee de son tort | غیر قانونی ولی ، ولی ہونے کے بارے میں غیر قانونی یا غلط قیاس ۔ | |
| Trustee process | Verb | تَوَلِّیَت سے قُرقی کَرنا ۔ عدالتی طور پَر بَذَریعہ نوٹَس جائیداد کی قُرقی ۔ |
| Trustee savings banks | Noun | ڈاک خانے کے ذریعے قومی بچت ۔ |
| Trustee security | Noun | بڑا اسٹاک جس میں ٹرسٹ فنڈ ہو یا جسے قانو نی طور پر خرچ کیا جائے ۔ |
| Trustee ship | Noun | ٹرسٹی ۔ مَتوَلّی کا عہدہ ۔ امین کا مَنصَب ۔ |
| Trusteeism | Noun | امانت سپاری ۔ تعین امین ۔ تولیت ۔ |
| Trustees | Adverb | کسی تعلیمی ادارہ کے منتظمین وغیرہ ۔ |
| Trustees cash book | — | — |
| Trustees in bankruptcy | Noun | دیوالیہ پن کے دوران کسی جائیداد کی دیکھ بھال کے انتظام کے لیے سرکاری طور پر مقرر کردہ افسر ۔ |
| Trusteeship | Noun | تولیت ۔ مختاری ۔ اعتمادی ۔ |
| Trusten | Verb | اعتماد کرنا ۔ بھروسا کرنا ۔ اعتبار کرنا ۔ باور کرنا ۔ مطمئن ہونا ۔ کسی پر توکل کرنا ۔ راز دار بنانا ۔ |
| Truster | Noun | اعتبار کَرنے والا ۔ بھَروسا کَرنے والا ۔ |
| Trustful | Adjective | بھروسہ کرنے والا ۔ اعتماد کرنے والا ۔ |
| Trustfully | Adverb | اعتبار کَرتے ہُوۓ ۔ بھَروسا کَرتے ہُوۓ ۔ وَفاداری سے ۔ ایمانداری سے ۔ |
| Trustfulness | Noun | بھروسہ ۔ اعتماد ۔ |
| Trustiness | Noun | قابِلِ اعتماد ہونے کی حالَت ۔ مُعتَبَری ۔ امانَت داری ۔ وَفاداری ۔ |
| Trusting | Adjective | طبعاً بھروسا کرنے والا ۔ یقین کرنے والا ۔ اعتماد کرنے والا ۔ |
| Trustless | Adjective | بے اعتبار ۔ جو بھَروسے کے قابِل نَہ ہو ۔ غَیر مُعتَبَر ۔ |
| Trustman | Noun | امین ۔ امین ترکہ ۔ |
| Trustor | Noun | معطی ۔ عطا کرنے والا ۔ ہبہ کرنے والا ۔ |
| Trustwoman | Noun | امین عورت ۔ وہ عورت جس کا کام وقف سے متعلق ساری چیزوں کی دیکھ بھال یا حساب کتاب وغیرہ کرنا ہو ۔ |
| Trustworthily | Adverb | بھَروسا کَرتے ہُوۓ ۔ اعتماد سے ۔ |
| Trustworthiness | Noun | مُعتَبَری ۔ قابِلِ وثوق حالَت سے ۔ |
| Trustworthy | Adjective | معتبر ۔ قابل اعتماد ۔ |
| Trusty | Noun, Adjective | قابل اعتبار ۔ ایمان دار ۔ نیک چلن قیدی ۔ |
| Truth | Adjective | صداقت ۔ سچائی ۔ حقیقت ۔ |