English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trunnion box Noun توپ کی کیل کے اوپر لگایا ہوا دھات کا بکس ۔
Trunnion plate Noun توپ گاڑی کے بغل کا آہنی پلیٹ ۔
Trunnion ring Noun توپ کے گرد کی گولائی ۔
Trunnioned Adjective کیلی دار ۔
Trupm of of fame Noun آوازہء شہرت ۔
Truqi psand tehrik Noun, Name, Literary 1926ءمیں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا ، اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداء میں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔ بعد میں تحریک کے خلاف ایک ردعمل اُٹھا جس کے کئی اسباب تھے مثلاً منشور کو نظرانداز کرنا ، روسی ادب کی سستی نقل، اپنی زمین سے کمزور ناطہ ، ماضی انحراف ، دوغلا پن، غزل کی مخالفت، آمرانہ پالیسی وغیرہ۔
Trusk me they have also to work hard for examination Phrase میرا یقین کرو اسے بھی امتحانات کے لئے سخت محنت کرنا پڑتی ہے
Truslee stock Noun دیکھو tristee security
Truss Noun, Verb کسنا ۔ جکڑنا ۔ گٹھا باندھنا ۔ پرندوں کے پنکھ باندھ دینا ۔ لٹکادینا ۔
Truss beam Noun قینچی دار شہتیر ۔
Truss bridge Noun قینچی پُل ۔ پیل پاۓ لَگا کَر جوڑا ہُوا پُل ۔
Truss rod Noun پیل پایہ کسنے کا عمل ۔ کھم لگاکر سہارا دینے کا عمل ۔
Trussed Verb ہاتھ پاوں باندھا ۔
Trusser Noun مُشکیں کَسنے والا ۔ کَپڑے کے دامَن کو سَمیٹ کَر باندھنے والا ۔
Trussing machine Noun وہ مشین جس کے ذریعے کھم لگایا جاتا ہے ۔ مشین چوب بست زنی ۔
Trust Noun, Verb اعتبار ۔ بھروسہ ۔ اعتماد ۔ ساکھ ۔ ( قانون ) جائداد جو زیر تولیت ہو ۔ امانت ۔
Trust author of واقف ۔ جان پہچان والا ۔
Trust author of واقف ۔ جان پہچان والا ۔
Trust buster Noun صنعتی یا تجارتی اوقات کی تنسیخ کرانے والا یا اس کا حامی خاص طور پر وہ وفاقی افسر جو خلاف اوقاف قوانین پوری طرح نافذ کرے ۔
Trust busting Noun تَنسیخِ اوقاف ۔
Trust but not too much
Trust certificatetrust share certificate
Trust charitable خیراتی وقفِ ۔
Trust company Noun ٹرسٹ کَمپَنی ۔ کوئی کمَپَنی جو مَتولّی یا امین کے فَرائض کی انجام دَہی کے لیے قائم کی گئی ہو اور جو مالی لین دین کا بھی کام کَرے ۔
Trust construtive امانت تعبیری ۔
Trust deed Noun وقف نامہ ۔
Trust estate Noun وہ علاقہ جو وقف ہو ۔ وقف املاک ۔
Trust executed تعمیل شدہ وقف یا امانت ۔
Trust express امانت صریح ۔
Trust fund Noun زر وقف ۔