English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Truncature Noun دیکھو : Truncation
Truncheon Noun عصا ۔ ڈنڈا ۔ جریب ۔ عصاۓ شاہی ۔
Truncheoned Adjective عصا دار ۔ ڈنڈے سے مسلح ۔
Truncheoner Noun عصا رکھنے والا ۔ (سپاہی)
Truncus Noun وعاالدّم ۔ شہ رگ ۔ (نباتیات ، حیوانیات) تنا ۔ بدنہ ۔
Truncus arteriosus Noun (حیوانیات ، تشریح) شریانی تنا ۔
Trundle Noun, Verb گول چیز ۔ چھوٹا پہیّا ۔ نیچے پہیّوں کا ٹھیلا ۔ ( بول چال ) گیند پھینکنا ۔
Trundle bed Verb دیکھو : Truckle bed
Trundle head Noun (جہاز رانی) لنگرِ چرخ کا مدوّر نچلا سرا ۔
Trundled Verb آہستہ مگر شور سے حرکت کی ، رول کیا ۔
Trundler Noun لُڑھکانے والا ۔
Trunk Noun, Verb تنا ۔ دھڑ ۔ اصلی حصہ ۔ ٹیلی فون کی لمبی لائن ۔ کپڑے رکھنے کا صندوق ۔ ہاتھی کی سونڈ ۔
Trunk breeches Noun مُسَوّٹ ۔ تھیلا نُما بَرجِس جو کَمَر سے ران کے دَرمیان تَک یا اِس سے ذرا نیچے تَک ہوتی ہے ۔
Trunk call Noun ٹرنک لائن ۔ ٹیلیفونی نظام کی شاہراہ کے ذریعے بات چیت جس کے دام فاصلے کے لحاظ سے مقرر ہوتے ہیں ۔ دور کی کال یا پیغام ۔
Trunk circuit Noun (ٹیلی فون) شاہ دور ۔ ٹرنک دور ۔ ٹرنک سرکٹ ۔
Trunk deck Noun عرشہء کشتی کا بالائی حصہ ۔
Trunk drawers Adjective پتلون کے نیچے پہننے کا گھٹنوں تک کا پاجامہ ۔
Trunk engine Noun ڈھول نما فشارے کا انجن ۔ نلی دار فشارے کا انجن ۔
Trunk fish Noun خَرطُوم ماہی ۔ ڈَبّے جیسی جِسم والی چھوٹی مَچھلیوں کی ایک قِسم جِس کا جِسم کَثیرُ الِاضلاع ہَڈیوں والے مُستَویوں میں بَند ہوتا ہے ۔
Trunk ful Adjective ٹرنک بھر ۔ صندوق بھر ۔
Trunk hose Noun مُسَوّٹ ۔ تھیلا نُما بَرجِس جو کَمَر سے ران کے دَرمیان تَک یا اِس سے ذرا نیچے تَک ہوتی ہے ۔
Trunk line Noun ریلوے ۔ ٹیلیفون وغیرہ کے سلسلوں کی شاہراہ جس سے چھوٹے سلسلے آکر جڑتے ہیں ۔
Trunk main Noun پانی کا نل ۔ پانی کا بڑا پائپ ۔
Trunk maker Noun ٹرنک بنانے والا ۔ بکس بنانے والا ۔
Trunk nail Noun بڑی خوشنما کیل جو ٹرنک یا تابوت وغیرہ میں لگاتے ہیں ۔
Trunk road Noun بڑی سڑک ۔ شاہراہ ۔ موٹر وے ۔
Trunked Adjective تنا والا ۔ شاخ دار ۔ خر طوم دار ۔
Trunking Noun ہوا یا برقی تاروں وغیرہ کو گزارنے کے لیے بنائی ہوئی نلکیوں نالیوں کا سلسلہ ۔ رسل و رسائل کی شاہراہوں کا استعمال ۔
Trunkless Adjective بے دھڑ کا ۔ بے تنے کا ۔
Trunnion Noun ٹوپ ۔ سَرِ محور ۔ توپ کی کیلی ۔ دونوں طَرَف نِکلا ہُوا توپ کا پَتلا سِرا جو گاڑی پَر اُسے مَتوازَن رَکھتا ہے ۔