English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trumpet flower Noun (نباتیات) ترم پتھر ۔ پودوں کی ایک قسم جن کے پتے یا پھول ترم کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Trumpet leaf Noun پودوں کی ایک قسم جن کے پتّے یا پھول ترم کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Trumpet lily Noun سفید سوسن یا زنبق ۔
Trumpet major Noun سواروں کی رجمنٹ کا بگل بجانے والا ۔ ترمچی ۔
Trumpet narcissus Noun آبی نرگس ، زردنرگس
Trumpet shaped Adjective مخروطی ۔ مخروط کی شکل کا ۔ بگل جیسا۔ بگل نُما ۔
Trumpet shell Noun ترم صدفہ ۔ گھونگے کی قسم ۔
Trumpet tongued Adjective تیز آواز والی ۔ اُونچی آواز والی ۔ چیخنے والا ۔ پرخروش ۔
Trumpet tree Noun مغربی ہند اور جنوبی امریکا کا ایک درخت ۔
Trumpet vine Noun دیکھو : Trumpet creeper
Trumpet weed Noun شمالی امریکا کی Lettuce کی جنس کی گھاس ۔ ایک قسم کا سن والا پودا ۔
Trumpet wood Noun ایک قسم کا امریکی درخت۔
Trumpeted Verb چھوٹا کیا ۔
Trumpeter Noun ترمچی ۔ بگل بجانے والا ۔
Trumpeter hornbill Noun Bycanistes جنس کی افریقی چڑیا ۔
Trumpeter swan Noun ایک بھاری جسم کا جنگلی ہنس یا بطخ ۔
Trumpetlike Adjective تُرم نُما ۔ تُرم جیسا ۔ تُرم کی شَکَل کا ۔
Trumpetry Noun ترم کی آواز ۔ بگل کی آواز ۔
Trumpetweed Noun تُرم جھاڑ ۔ ایک قِسم کی تُرم نُما پھُولوں والی گھاس ۔
Trumpety Adjective ترم کی شکل کا ۔ بگل کی شکل کا ۔
Trumpttones
Trumput ear Noun طبل اذنی ، کان کا ڈھول
Truncal Adjective انسانی تن یا دھڑ سے متعلق ۔ پودے کے تنے یا ساق سے متعلق ۔
Truncate Verb, Adjective قلم کرنا ۔ تراشنا ۔ چھانٹنا ۔ کاٹنا ۔ کٹا ہوا ۔
Truncated Adjective کٹا ہوا ۔ مقطوع ۔ مقطوعِ الاطراف ۔
Truncated cone Noun (ہندسہ) مخروطِ ناقص ۔
Truncated cube Noun مکعبِ ناقص ۔
Truncated pyramid Noun (تعمیرات) ہَرم ناقص ۔
Truncately Adverb مقطوع طور پر ۔ مخروطی شکل میں ۔ سر بریدہ حالت میں ۔
Truncation Noun قطع برید ۔ کاٹ چھانٹ ۔