truqi psand tehrik – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary

Urdu Meaning (اردو معنی)

1926ءمیں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا ، اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداء میں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔ بعد میں تحریک کے خلاف ایک ردعمل اُٹھا جس کے کئی اسباب تھے مثلاً منشور کو نظرانداز کرنا ، روسی ادب کی سستی نقل، اپنی زمین سے کمزور ناطہ ، ماضی انحراف ، دوغلا پن، غزل کی مخالفت، آمرانہ پالیسی وغیرہ۔

🔹 Roman Urdu