English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Truffle Noun ایک کھمبی جس کی گرہیں کھانے میں ملائی جاتی ہیں ۔
Truffle dog Noun تربیت یافتہ کُتا جو ترفاس کو تلاش کرتا ہے ۔
Truffle worm Noun کھمبی پیدا کرنے والا ایک قسم کا کیڑا ۔
Truffled Adjective کھُمبیوں والی ۔
Trug Noun میوہ کی ٹوکری ۔
Truing Noun راست کرنا ۔
Truism Noun بد ہیی امر ۔ مسلّمہ حقیقت ۔ سچائی ۔ حق ۔
Truistic Adjective مُسَلّمَہ ۔ تَسلیم شُدہ ۔
Truistic al
Truk trebinth pistache Noun بادوان ، بدوان
Trull Noun کَسبی ۔ مالزادی ۔ بیسوا ۔ فاحشہ عورت ۔ ڈَھڈّو ۔
Truly Adjective خلوص سے ،ایمان داری سے ، حقیقی طور پر ، سچ مچ ، سچے دل سے ، صاف صاف ، قانونی طور پر ، خلوص سے ، خط کے آخر میں اپکا مخلص ۔
Truly in their stories there is a lesson of warning for men of understanding Phrase بیشک ان کے قصوں میں سمجھ داروں کے لئے عبرت ہے
Truly safa and marwa are the symbols of god whoever goes on pilgrimage to the house of god or on a holy visit is not guilty of wrong if he walk around them and he who does good of his own accord will find appreciation with god who knows everythingq
Truly there is a lesson in this for those who fear the consequencesq 79 26
Truly we revealed it on the night of determinationq 97 1
Trumeau Noun دو راستوں یا دو دروں کے بیچ میں کھڑا ہوا ستون یا دیوار جو بڑے پھاٹک وغیرہ کو تقسیم کرے ۔
Trump Noun ترم یا بگل کی آواز ۔
Trump card Noun تُرپ کا پتّہ ۔ مفید مطلب وسیلہ ۔ کار گر شے ۔ اچانک حیران کن چال ۔ اقدام وغیرہ ۔
Trump up Verb دھوکا دینے کے لیے بَنانا ۔ گھَڑنا ۔ جھُوٹ مُوٹ ایجاد کَرنا ۔ بات بَنانا ۔
Trumpcard جیت کا پتہ ۔
Trumped Verb ترپ کا پتہ کھیلا ۔
Trumpery Noun, Adjective گھٹیا ۔ بھڑک دار چیز ۔ نمائشی ۔
Trumpet Noun, Verb ترم ۔ بگل ۔ بگل بجا کر اعلان کرنا ۔ ہاتھی کا چنگھاڑنا ۔
Trumpet animalcule Noun ترم نُما ایک قسم کا کیڑا ۔
Trumpet call Noun فوری طلب یا عمل کا آوازہ ۔ پکار ۔
Trumpet conch Noun گھونگے کی ایک قسم ۔
Trumpet creeper Noun تُرم بیل ۔ تُرم پھُول ۔ لَمبے تُرم نُما پھُولوں والی بیل جو دُوسرے پودوں پَر چَڑھ جاتی ہے ۔
Trumpet daffodil Noun آبی نرگس کی ایک قسم ۔ ڈیفوڈل کی ایک قسم ۔
Trumpet fish Noun مچھلی کی ایک قسم ۔ ترم مچھلی ۔