English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
True mean Adjective وہ فرضی وسطانیہ جو لامحدود اعداد سے نکالا جائے ۔
True molar وہ داڑھ جو سن بلوغ میں نکلتی ہے ۔ (لیکن کسی دودھ کے دانت کی جگہ نہیں نکلتی ہے ) ۔
True motion Noun (میکانیات) ذاتی حرکت ۔
True north Noun زمین کے محور کے حوالے سے راست شمال سمت ۔ نہ کہ قطبی شمال ۔
True or oriental ruby Noun کرنڈ احمر ۔
True pelvis Noun حقیقی پیڑو
True rib Noun اصَل پَسلی ۔ آدمی کی سات پَسلیوں میں سے ایک پَسلی جو سینے کی ہَڈّی سے پَیوَست ہوتی ہے ۔
True ribs Noun (تشریح) اصلی پسلیاں ۔ جو سینے کی ہڈیوں سے جڑی ہوتی ہیں ۔
True score Adjective کسی آزمایش پر دیے جانے والے وہ نمبر جو غلطی سے مبرا ہوں ۔
True solitary Noun حقیقی تھیلی
True spermatorrhoea Noun سیلان منی
True sun Noun (علم النجوم) شمس حقیقی ۔
True taste صحیح مذاق ۔ ذوق سلیم ۔
True the room is small Phrase درست ہے کمرہ چھوٹا ھے
True time Noun (علم النجوم) اصل وقت ۔ حقیقی وقت ۔
True to سچایا مخلص ہونا ۔
True to his salt Idiom مالک سے وفادار ہونا ۔
True to increase by just one metre per head the availability of cloth for even as 700 million chinese
True vampire مصاص حقیقی ۔
True variance Adjective سکور کا وہ انفرادی تغیر جو خصوصیات کے علمی و حقیقی فرق کو ظاہر کرے ۔
True vertebra Noun متحرک مہرہ
True vocal chords حقیقی اوتار صوت ۔
Trueborn Adjective صَحیحُ النَسَب ۔ خَلفُ الصِدَق ۔ حَلال زادَہ ۔ سَت پُتر ۔
Truehearted Adjective وَفادار ۔ مُطیع ۔ سَچّا ۔ پُر خَلُوص ۔ راست باز ۔ صاف دِل ۔
Trueheartedness Noun صِدَق دِلی ۔ وَفاشَعاری ۔ صَداقَت ۔ خَلُوص ۔ راست بازی ۔ وَفاداری ۔
Truelove Noun محبُوب ۔ مَعشُوق ۔ دِل سے مُحَبّت کَرنے والا ۔ جِس سے دِلی مُحَبّت کی جاۓ ۔
Truelovers knot
Trueness Noun درستی ۔ صداقت ۔ بے ریائی ۔ حقیقی ۔ وفا داری ۔
Truepenny Noun (قدیم) کھرا آدمی ۔ وفادار آدمی ۔ ایماندار آدمی ۔
Truetype Noun ٹروٹائپ ایک آوٹ لائن فانٹ ٹیکنالوجی ایپل مکنٹوش کمپیوٹر میں متعارف کروایا او ر مائیکرو سافٹ کار پوریشن نے اسے میں مکنٹوش او روزآ پریٹنگ سسٹمز میں ہائی گریڈ فا نٹس شامل کرنے کے ذریعے کے طور پر متعارف کروایا ۔