English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trouvaille Noun نعمت غیر مترقبہ ۔ اچانک ہاتھ آنے والی دولت ۔
Trouvere Noun شَمالی فرانس کے بیانیہ شاعروں کا طَبقَہ ۔
Trove Adjective قیمتی دھات ۔
Trover Adjective قانون دعویٰ جائیداد منقولہ حصول جائیداد منقولہ جائیداد منقولہ جو کسی شخص نے ہتھیالی ہو اس کی بازیابی کے لیے دیوانی نالش ۔
Trow Verb سوچنا ، خیال کرنا ۔
Trowe lful Noun کرنی بھر ؛ جتنا کرنی پر اسکے ۔
Trowed Verb سوچا خیال کیا ۔
Troweiman Noun کر نی استعمال کرنے والا ۔ راج مزدور ۔
Trowel کرنی ۔
Trowel bayonet
Troweler Noun لِپائی کَرنے والا ۔ تَلائی کَرنے والا ۔ گارے یا چُونے کی تہیں چَڑھانے والا ۔
Troxerutin Noun ایک مواد جو آکسیجن کے اضافے سے رگوں میں خون بڑھاتا ہے ۔
Troy Adjective تَروا ۔ ٹراۓ وَزَن سے مُتعَلّق ۔ سُناری بَٹکھَرا ۔
Troy fair town
Troy pound
Troy weight Noun سُناری بَٹکھَرا ۔ سونا اور چاندی تولنے کا ایک وَزَن ۔
Trp Phrase یہ tryptophan کا مخفف ہے ۔
Trranslate Verb ترجمہ کرنا ۔ تعبیر کرنا ۔ سمجھانا ۔ موت سے پہلے آسمان پر زندہ اٹھالینا ۔
Trs مُنتقِل کَرنا ۔ ادَل بدَل کَرنا ۔ جگہیں بَدَلنا ۔
Truancy Noun کام چھوڑ کَر بھاگ جانے کا عمَل ۔ بھَگوڑا پَن ۔ کام چھوڑ عادَت ۔
Truant Noun بھَگوڑا ۔ مَکتَب گُریز ۔ کام چور ۔
Truant child Noun بھگوڑا بچہ ۔
Truant officer Noun سَرکاری اَسکُول کا مُلازِم جو محکمانَہ طور پَر غَیر حاضِر بَچّوں کی تَفتیش پَر مامُور ہو ۔
Truant school Noun صنعتی اسکول جس میں کام سے بھاگنے والے بچوں کی تعلیم کا خاص انتظم ہوتا ہے ۔
Truantly Adverb بھَگوڑوں کی طَرح ۔ گُریز بائی سے ۔
Truantry Noun کام چھوڑ کَر بھاگ جانے کا عمَل ۔ بھَگوڑا پَن ۔ کام چھوڑ عادَت ۔
Trubatrix Noun چھوٹے کمزور یا نازک خیطیہ کیڑے کی ایک جنس ۔
Truce عارضی صلح ۔
Truce has been declared between the two armies Phrase دونوں فوجوں میں عارضی صلح ہو گئی ہے
Truce of god Noun (تاریخ) التوائے خانہ جنگی خصوصاً عیسائی مذہب کے کسی تہوار کے دوران میں ۔