English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Trouble spot | Noun | فساد کی جڑ ۔ جہاں سے اکثر جھگڑا چلے ۔ |
| Trouble ticket | Noun | ٹربل ٹکٹ کسی خاص ڈیوائس یا سسٹم کے ساتھ ورپیش آنے والے کسی مسئلے کی اطلاع جو ورک فلو پروسیس کے ذریعے ٹریک کی جاتی ہے ۔ |
| Trouble with | تکلیف میں ہونا ۔ | |
| Troubled | Adjective | پریشان ہونے یا دکھائی دینے والا ۔ پرا گندہ ذہن ۔ |
| Troubled waters | Noun | پریشانیاں ۔ مشکلات ۔ |
| Troubledly | Adverb | اذیت کے طور پر ۔ مصیبت کے ساتھ ۔ |
| Troubledness | Noun | تکلیف دہ ہونے کی حالت ۔ زحمت دیا ہوا ہونا ۔ |
| Troublemaker | Noun | دُوسروں کے لیے اِرادتاً یا بے اِرادہ تَکلیفیں پَیدا کَرنے والا شَخص ۔ مُوذی ۔ مُصیبَت شَخص ۔ |
| Troubleman | Noun | خراب مشین کو ٹھیک کرنے والا ۔ تعمیر کار ۔ |
| Troublement | Noun | زحمت ۔ مزاحمت ۔ درد و داغ ۔ موجب زحمت ۔ |
| Troubleproof | Adjective | جس پر مصیبت کا اثر نہ ہو ۔ مصیبت سے آزاد ۔ |
| Troubler | Noun | تَکلیف دینے والا ۔ زحمَت دینے والا ۔ مُوذی ۔ ایذا رَساں ۔ |
| Troubleshoot | Verb | مشیزی کے پارٹ پرزوں کو ٹھیک کرنا ۔ مشین کی خرابی کو درست کرنا ۔ |
| Troubleshooter | Noun | مَشینوں اور مَشینی پُرزوں کے نَقائص مَعلُوم کَر لینے والا ماہِر ۔ مَشینوں کو مُرَمّت کَرنے والا ماہِر ۔ نُقص گیر ۔ شَر گیر ۔ |
| Troublesome | Adjective | تَکلیف دہ ۔ زحمَت آزما ۔ دِق کَرنے والا ۔ آزَردَہ ۔ رَنج آوَر ۔ |
| Troublesomely | Adverb | تَکلیف دہ طور پَر ۔ بَہ دِقَّت ۔ |
| Troublesomeness | Noun | تَکلیف دَہی ۔ ایذا رَسانی ۔ آزار دَہی ۔ |
| Troublous | Adjective | عوامی اِضطراب ۔ عوامی بَد نَظمی و اِنتشار سے بھَر پُور ۔ |
| Troublousess | Noun | بے چینی ۔ اضطراب ۔ پُر زحمت ہونا ۔ |
| Troublously | Adverb | بے چینی سے ۔ تَکلیف کے ساتھ ۔ |
| Troublousness | Noun | بے چینی ۔ اِضطراب ۔ ہَنگامہ ۔ |
| Trough | Noun | حَوض ۔ ٹرَف ۔ ناند ۔ لَگَن ۔ کھُرلی ۔ کُونڈا ۔ |
| Trough battery | Noun | خانہ دار مورچہ ۔ |
| Trough drainage | Noun | متاثرہ جگہ سے مواد نکالنے کے لیے ٹیوب وغیرہ لگا کر مواد نکالنا |
| Trough girder | Noun | لگن نما لوہے کا شہتیر ۔ |
| Trough gutter | Noun | نالیوں کا پانی نکالنے کی بکس نما نہر ۔ اس شکل کی (بر سات کے پانی کے لئے ) پائپ ۔ |
| Trough of barometric depression | Noun | (طبیعیات) ہوا کے دباوﺅ میں خط انخضاض ۔ |
| Trough of the sea | Noun | خالی جگہ جو دو موجوں کے بیچ میں ہوتی ہے ۔ خیارہ بحر ۔ حضیض بحر ۔ |
| Trough shell | Noun | mectridae نسل کا صدفہ ۔ |
| Troughlike | Adjective | لَگَن کی طَرح ۔ حَوض کی طَرح ۔ مَندے جیسا ۔ |