English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Truckle Noun, Verb دب جانا ۔ عاجزی کرنا ۔ تابعداری کرنا ۔
Truckle bed Noun نیچا پہیے دار پلنگ جو لڑھکا کر بڑے پلنگ کے نیچے رکھا جاتا ہے ۔
Truckle bedstead Noun پہیے دار پلنگ ۔
Truckled Verb جھک گیا ، اطاعت کی ۔
Truckler Noun دَب جانے والا ۔ دَبو ۔ فَرماں بَردار ۔
Truckload Noun بار ٹرک ۔ ٹرک بھَر ۔ بوجھ یا مال جِس سے ٹرک بھَر جاۓ ۔
Truckman Noun ٹرک چلانے والا ۔ ٹرکوں پَر مال و اسباب لانے ، لے جانے کا کاروبار کَرنے والا ۔
Truction غلط تعبیر ۔ غلط تشریح ۔ غلط مطلب ۔ غلط تاویل ۔
Tructural Adverb بناوٹ کے متعلق ۔
Truculence Noun تند خوئی ۔ جنگ جوئی ۔ درندہ خوئی ۔ درندہ صفت ۔
Truculency Noun دیکھو : truculenc
Truculent Adjective جنگ جویانہ ۔ بد مزاج ۔ تند خو ۔
Truculently Adverb تُند خُوئی انداز سے ۔ جَنگ جُوئی انداز سے ۔
Truculentness Noun خونخواری ۔ درندہ خوئی ۔ غیر مہذب ہونا ۔
Trudge Noun, Verb بھاری قدم رکھنا ۔ گھسنا ۔ ایسی چال جس میں وقت سے قدم اٹھتا ہو ۔
Trudged Verb آہستہ ، بھاری قدموں سے چلا ۔
Trudgen Noun تیرنے کا ایک طریقہ جس میں سیدھا ہاتھ اور اُلٹا ہاتھ باری باری پانی پر مارا جاتا ہے اور ٹانگیں قینچی کی طَرح حَرکَت کَرتی ہیں ۔
Trudger Noun راہ پیما ۔ سالک ۔
True سچا ۔
True adrenal Noun ذیا بیطسی صادق
True albuminuria Noun پیشاب میں البیومن حقیقی
True aneurysmal Noun حقیقی انورسما
True as steel بالکل سچا ۔
True balance Noun (طبیعیات) صحیح ترازو ۔
True balsam Noun اصلی بلسان ۔
True basic Noun ٹروبی اے ایس آئی سی بیسک کا ورژن میں جان کیمینی او ر تھامس کرٹز جو بیسک کے حقیقی خالق تھے ۔
True bearing Noun اصلی سمت ۔
True bill Noun فرد قرار داد جرم جس کی تصدیق بڑی جیوری نے کر دی ہو ۔
True blue Noun اپنے اصول اور اپنی دوستی کا پکّا شخص ۔
True blue Noun اپنے اصول اور اپنی دوستی کا پکّا شخص ۔