English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Truceless Adjective دم لیے بغیر ۔ بغیر روکے ۔ بغیر کسی رکاوٹ کے ۔ مسلسل ۔
Trucial Adjective (تاریخ ) التوا کا یا اس سے متعلق ۔ عارضی صلح کا پابند ۔ شرائط عارضی صلح سے متعلق ۔
Truck Noun, Verb مال لے جانے کی لاری ۔ مال گاڑی کا ڈبّہ ۔ ٹھیلا ۔ لاری ۔
Truck acts Noun سنہ ۱۸۷۰ کے قانون جو بار ٹر طریقے کی تحقیقات یا ممانعت کے لئے وضع کئے گئے تھے ۔
Truck bolster Noun موٹر کے نچلے ڈھانچے میں لوہے کا افقی شہتیر جو مضبوطی کے لئے لگاتے ہیں ۔
Truck farm Noun کھیت جو بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں اُگانے کے لیے وَقف ہو ۔
Truck farmer Noun بازار میں بکنے والی سبزیاں اگانے والا کھیت یا کسان ۔
Truck farming Noun بازار میں بکائو ترکاریوں کی کاشت ۔
Truck fatm Noun وہ فارم جس میں بازار میں فروخت لے لئے سبزیاں اُگائی جاتی ہیں ۔
Truck garden Noun سبزی کا باغ ۔ وہ باغ جس میں فروخت کرنے کے لئے سبزیاں بوئی جاتی ہیں ۔
Truck gatdener Noun سبزی کا باغ رکھنے والا ۔ سبزی کاری کرنے والا (تجارت کے لئے ) ۔
Truck has hit my car Phrase ٹرک نے میری کار کو ٹکر مار دی ہے
Truck house Noun اشیائے مبادلہ کے رکھنے کی جگہ ۔
Truck load Noun بار ٹرک بوجھ یا مال جس سے ٹرک بھر جائے رعائتی تھوک نرخ یا لدے ٹرک کی شرح پر جہاز پر لادے جانے والے مال کا کم از کم مطلوبہ وزن ۔
Truck man Noun ٹرک چلانے والا ٹرکوں پر مال و اسباب لانے لے جانے کا کاروبار کرنے والا ۔
Truck patch Noun گھریلو استعمال کے لیے سبزیاں اُگانے کی جگہ ۔
Truck shop store
Truck system Noun مال کے بدلے مال ۔
Truck system law Adjective وہ طریقہ جس میں تاجر مزدوروں کو روپیہ کی جگہ مال دیتا ہے ۔
Truck trailer Noun موٹر ٹرک کے پیچھے بَندھا بے اِنجَن چھَکڑا ۔ ٹریکٹر کے پیچھے بَندھا بے اِنجَن چھَکڑا ۔
Truck way Noun وہ سڑک جس پر ٹرک چلتی ہے ۔
Truckage Noun مُبادلَہ ۔ مُعاوضَہ ۔ ٹرک کے ذَریعے باربَرداری ۔
Truckage transpt Adjective مبادلہ معاوضہ ٹرک یا ٹرکوں کے ذریعے باربرداری اخراجات باربرداری ۔
Trucked Verb ٹرک میں لے کر گیا ۔
Trucker Noun ٹرک والا ۔ چھَکڑوں کے ذَریعے باربَرداری کَرنے والا شَخص یا اِدارہ ۔ ٹرک ڈرائیور ۔
Trucker bag
Truckfarmer Noun بازار میں بِکنے والی سَبزیاں اُگانے والا کھیت یا کِسان ۔
Truckfarming Noun بازار میں بِکاو تَرکاریوں کی کاشت ۔
Truckie Noun لاری چلانے والا ۔ ڈرائیور ۔ ہنکیّا ۔
Trucking Noun ٹرکوں میں چیزیں اور مال اسباب بھر کر لانے ، لے جانے کا کام یا پیشہ ۔