English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trounce Verb شکست دینا ۔
Trounced Verb شکست دی ۔
Trouncer Noun وہ شخص جس کی رائے طاق عدد کی کمیٹیوں وغیرہ میں فیصلہ کن ہو ۔
Trouncing Noun زدوکوب ۔ مار ۔ کندی ۔
Troupand Noun جنوبی افریقہ کی ایک چڑیا ۔
Troupe Noun طائفہ ۔ ٹولی ۔ گَشتی مَنڈلی ۔ ناچنے والوں کا طائفہ ۔
Trouper Noun طائفے کا رُکَن ۔ تَجَربَہ کار اَداکار ۔ باضَمیر کارکُن ۔
Troupial Noun ٹروپیئل ۔ اکٹیری خاندان کا کوئی امریکی پَرِندہ جِن میں کالے اور زَرد پَروں والے کوّے جیسے پَرِندے بھی شامِل ہیں ۔
Troupialtroopial
Trous le loup Noun (جمع) میخ گڑھے مخروطی شکل کے گڑھے جن میں سواروں کے حملے کو روکنے کے لئے کھودے جاتے ہیں ۔
Trouse Noun (تاریخ) (خصوصاً) اسکاتستان کے پہاڑی لوگوں کی دھاری دار پتلون ۔
Trouseaus sing
Trouser ٹراوزر ۔ پاجامہ ۔
Trouser suit Noun زنانہ پتلون مع جاکٹ یا کرتی ۔
Trousered Adjective پتلون پوش ۔ پتلون پہنے ہوئے ۔ با پردہ ۔ پاجامہ پہنے ہوئے ۔
Trousers پتلون ۔
Trousers are worn by men Phrase پتلون آدمی پہنتے ہیں
Trousseau Noun جَہیز ۔ کَپڑوں کا ذَخیرہ ۔ داج ۔ لِباس ۔
Trout Noun ٹراوٹ مَچھلی ۔ گھینتی مَچھلی ۔ سَرد تازہ پانیوں کی خُوردنی مَچھلی ۔
Trout bird دہکھو : Golden Plover
Trout colored Adjective ابلق (گھوڑے کے لیے آتا ہے) سفید گھوڑا ۔ جس پر سیاہ یا کشمشی رنگ کے دھبے ہوں ۔
Trout fly Noun ایک موسمی کیڑا ۔ ٹراوٹ مچھلی کے شکار کے لیے بناوٹی کیڑا ۔
Trout lily Noun ایک قسم کی بنفشہ جس میں خوشبونہیں ھوتی ھے۔
Trout perch Noun ایک قسم کی مچھلی۔
Trouter Noun ٹراوٹ مچھلی کا شکار کرنے والا۔
Trouting Noun ٹراوٹ کا شکار ۔
Troutlet Noun چھوٹی گھینتی مچھلی ۔ میٹھے پانی کی مچھلی ۔ گھینتی مچھلی کھانے میں بہت لذیذ ہوتی ہے ۔
Troutons rule
Troutperch Noun ٹراوٹ پَرچ ۔ جَنُوبی امریکا کے سَرد تَرین تازہ پانیوں میں پائی جانے والی چھوٹی مَچھلیوں کی ایک قِسم ۔
Trouty Noun چھوٹی ٹراوٹ۔