English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tropy Noun گردش ، کسی بیرونی محرک کے سبب حرکت کرنا
Trot Verb دلکی چال چلنا ۔
Trot out Idiom دکھانے کیلئے تیار کرنا ۔
Troth Noun سَچ ۔ یَقین ۔ وفاداری ۔ راستگوئی ۔ راستی ۔ وَفا ۔
Troth plight Noun (شاذ) وعدہ کرنے کا عمل ۔ قول و قرار ۔ خصوصاً شادی کا قول و قرار ۔ منگنی ۔ سگائی ۔
Trothless Adjective بے وفا ۔ دھوکے باز ۔ غدار ۔ بے ایمان ۔
Trothplight Adjective قَول ۔ کیا ہُوا وعدہ ۔ خَصُوصاً شادی کا ۔
Trotline Noun مَچھلی پَکَڑنے کا بھاری جال جو سَمُندَر یا دَریا میں ڈالا جاتا ہے ۔
Trotskyism Noun اِشتراکیت میں عالمی عوامی اِنقلاب کا تَصَوُّر یا نَظریہ ۔
Trotskyist Noun, Adjective اِشتراکیت میں عالمی عوامی اِنقلاب کا حامی ۔
Trotskyite Noun, Adjective ٹراٹِسکی ۔ رُوسی اِنقلابی لیڈر لیون ٹراٹِسکی کے وَضَع کَردَہ سَماجی ، مُعاشی اور سیاسی نَظریات کے مُتعَلّق ۔ اُس کا اِشتراکی نَظریہ جِس میں عالمی عوامی اِنقلاب کا نَظریہ شامِل تھا ۔
Trotted Verb دلکی چال چلا ۔
Trotter Noun دلکی چال چلنے والا (گھوڑا ) ۔
Trottie Noun چھوٹا بچہ ۔ ڈگمگا کر چلنے والا بچہ ۔
Trotting Noun دو پہیّا گاڑی بان کے ساتھ گھوڑوں کی دوڑ ۔
Trotting race Noun دلکی چال کی دوڑ ،
Trottoir Noun سڑک کی پٹری (کھڑنجے کی ) ۔ پیادہ رو ۔ پیدل چلنے کا راستہ ۔ فٹ پاتھ ۔
Trotty Adjective زندہ دل ۔ تیز ۔ طرار ۔ سر گرم ۔ چاق و چوبند ۔ پھرتیلا ۔
Trotyl Noun رَنجکی بارُود ۔ ٹرانی نائٹروٹالونین ۔
Trou de loup
Troubadour Noun فرانس کا عِشقیہ شاعر ۔ اِٹلی کا عِشقیہ شاعر ۔ ایسی شاعری کا نَغمَہ کار ۔
Troubadourish Adjective غنائی نظم گو مانند ۔
Trouble Verb بے چین کَرنا ۔ دُکھ دینا ۔ اذّیت دینا ۔ سَتانا ۔
Trouble and strife Noun مراد بیوی ۔ پریشان ہونے یا دکھائی دینے والا ۔ پریشان حال ۔
Trouble maker Noun تکلیف دینے والا ۔ تکلیف دہ آدمی زحمت دینے والا ۔
Trouble making Noun تکلیف دہ آدمی کا چلن ۔ تکلیف دینے والے کی فطرت ۔ تکلیف دینا ۔
Trouble making Noun تکلیف دہ آدمی کا چلن ۔ تکلیف دینے والے کی فطرت ۔ تکلیف دینا ۔
Trouble on trouble pain on pain
Trouble shooter com Adjective مشینوں اور مشینی پرزوں کے نقائص معلوم کرلینے اور ان کی مرمت کر دینے والا ماہر ۔
Trouble shooting Noun خراب مشین کو درست کرنا ۔ سفارتی تعلقات کی ترجمانی کرنا ۔