English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tropically Adverb استعاری طور پر ۔ شدت کے ساتھ ۔ پر جوش طور پر ۔
Tropicamide Noun ایک مرکب جو پتلیوں کو پھیلا دیتی ہے اور آنکھوں کے فالج کا باعث ہے ۔
Tropicopolitan Noun (حیوانیات) حاری حیوان ۔ (نباتیات )حاری نباتات ۔ گرم ملکوں کا پودا یا جانور ۔
Tropics Noun (جغرافیہ) خطوط سرطان وجدی ۔ (علم النجوم) مدارین ۔
Tropicus Noun گرمی دانے
Tropidine Noun (کیمیا) بے رنگ روغنی الکحل جو ٹروپین سے حاصل ہوتا ہے ۔
Tropidity Noun بے حسی ، سن ہونا ، دلچسپی نہ لینا ، سستی ۔
Tropinec8h15no
Tropism Noun رُخّیت ۔ رُخ گَردی ۔ کِسی عضویَہ کا بیرونی مُحَرّک ۔ اضطرارِ تام ۔
Tropist Noun (دینیات) معتقد مجازیت ۔ مفسر مجازی یا استعاری تفسیر کرنے والا ۔
Tropistic Adjective رُخی ۔ رُخّیت کا ۔
Tropo جزو ترکیبی بمعنی گھومنے والا ۔
Tropologic Adjective مَجازی تَفسیر کا ۔ اِستعاری تَفسیر کا ۔
Tropologic al
Tropological Adjective مجازی ۔ معنوی ۔ تعبیری ۔
Tropologically Adverb مجازی یا استعاری تفسیر کی رو سے ۔
Tropologist Noun (دینیات) مفسر مجازی ۔
Tropology Noun تَفسیرِ مَجازی ۔ تَعبیرِ مَجازی ۔ تحریر و تَقریر میں صَنائع مَعنوی کا اِستعمال ۔
Tropolones ٹروپو لونز ۔ سائیکلوھیپٹا ٹرائی انیون کے دو ہائیڈ روکسی ماخوذات ۔
Tropometer Noun جسم کے بل یا مروڑ کو ناپنے والا ایک آلہ (لمبی ہڈی و غیرہ یا آنکھ کے دیدہ کو ) گرایش سنج ۔
Troponeurosis Noun غذائی خلل اعصاب اعصابی چوٹ کی وجہ سے ناقص تغذیہ کسی حصہ جسم میں غذائی قلت کے سبب اعصابی عارضہ
Tropopathy Noun نقص تغذیہ
Tropopause Noun (موسمیات) کرہء وسطی ۔کرہء ساکتہ ۔
Tropophilous Adjective ہَمَہ موسمی ۔ ہَر موسمی{پودا} ۔ ایسی آب و ہوا بَرداشت کَر لینے کا عادی جِس میں حالات کی بہت بَڑی تَبدیلیاں واقع ہوتی رہتی ہوں ۔
Tropoplast Noun دانہ دار مادہ حیات ، دانہ دار غذائی مادہ
Troposphere Noun کُرّہ مُتغیّرہ ۔ کُرّہ اوّل ۔ زمین سے قریب ترین ہَوائی کُرّہ جو ۷ سے ۱۲ میل تَک گہرا ہے ۔
Tropospheric Adjective پہلے کُرّہ ہَوائی کا ۔ کُرّہ مُتغیّرہ کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
Tropostaxis Noun (حیاتیات) رخ ترتیب ۔
Troppo Adverb بہت زیادہ تیز ۔ تال کے حوالے سے ۔
Troptyl Noun بہت بڑی قوت کا پھٹنے والا مادہ جو جنگ میں استعمال ہوتا تھا ۔