English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tropic of cancer Noun خط سرطان ۔
Tropic of cancorn Noun (جغرافیہ)خط جدی ۔ (علم النجوم ) دائرہ راس ابجدی ۔ مکرمنڈل ۔
Tropic of capricorn Noun خط جدی ۔
Tropical Adjective (علم النجوم) مدارینی ۔ مدار شمس سے متعلق ۔
Tropical abscess Noun جگر کا پھوڑا جو گرم آب و ہوا میں رہنے کی وجہ سے ہو جاتا ہے ۔
Tropical almond Noun جنگلی بادام
Tropical amnetic Noun مدارینی نسیان ، بیرونی جلد میں حسی فقدان
Tropical anaemia Noun مدارینی انیمیا (گرم مرطوب علاقوں کا انیمیا)
Tropical anesthesia Noun مقامی طور پر بے حس کر دینا جیسے منہ کے اندرونی حصہ یا آنکھ کی پتلی وغیرہ
Tropical boil Noun مدارینی پھوڑا
Tropical bubo Noun مرارینی گلٹی
Tropical cachexia Noun مرارینی ضعفہ
Tropical cyclone Noun حاری بَگولا ۔ حاری جھَکَّڑ ۔ گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی طُوفانی آندھی ۔
Tropical duckweed Noun آبی کاہو ۔ آبی سلاد ۔
Tropical eosinophilia منطقۂ حارہ کا اسنوفیلیا
Tropical fever Noun مدارینی بخار
Tropical fish Noun حاری مَچھلی ۔ دُنیا بھَر کے گَرَم پانیوں میں مُختَلِف اقسام کی چھوٹی خُوشنُما رَنگ کی مَچھلیاں جو مَچھلی گھَروں میں نُمائش کے طور پَر پالی جاتی ہیں ۔
Tropical hydrocele Noun دائرہ والی آبی رسولی
Tropical lilac Noun امریکی بنفشہ ۔
Tropical month ماہ اعتدالی ۔
Tropical rain forest Noun (نباتیات) استوائی جنگل ۔
Tropical serum New Latin مدارینی مرض
Tropical storm Noun حاری طوفان ۔
Tropical strom Noun حاری طُوفان ۔ تیز آندھی ۔ ایک عام اِصطلاح جو گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی آندھی کے مُتعَلّق مُستَعمِل ہے ۔
Tropical sun Phrase منطقہ حارہ کا سورج انتہائی تندوتیز سورج ۔
Tropical toxigenic Noun گرم ممالک کے دست ، استوائی خطہ کے دست دیکھیں
Tropical ulcer Noun نامکمل غذائیت کے سبب منطقہ حارہ کے بچوں کے پاﺅں کا ناسور
Tropical year سال اعتدالی ۔
Tropicalis entamebiasis Noun مدارینی دروں امیبا
Tropicalize Verb استوائی کرنا ۔