English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tropho Combining Form غذا ۔ خوراک ۔ تغذیہ ۔
Trophobiosis Noun (حیوانیات) غذائی تعاون ۔
Trophoblast Noun تَغذِ نَہُوض ۔ غَذا نَہُوضَہ ۔ خُلیوں کی ایک خاص تَہ جو بہت سے دُودھ پِلانے والے جانوروں کے جنین کی خارجی جھِلّی میں ہوتے ہیں ۔
Trophoblastic Adjective خُلِّیوں کے بارے میں ۔ تَغذِ نَہُوضی ۔
Trophoblastic diseases غذائیت کے جرثومہ کی بیماری
Trophoblastic tissue Noun خُلیے جو دھُنے ہُوئے بَیضَہ کے اُوپَر ہوتے ہَیں اور بَیضَہ کے تَغذیَہ کے مُتَعلِق
Trophocyte Noun (حیوانیات)غذاخلیہ ۔ تغذ خلیہ (خصوصاً کیڑے میں ) ۔
Trophoderm Noun غذا نہوضہ ۔ تغذ نہوض ۔
Trophodisc Noun (حیوانیات) تغذ قرص ۔
Trophology Noun (طب) غذائیات ۔
Trophoneurosis Noun (طب) غذائی خلل اعصاب ۔ اعصابی سوء تغذیہ ۔ تغذیے کی خرابی جو اعصابی شکایت کی وجہ سے ہو ۔
Trophont Noun متحرک ، یک خلوی جانداروں میں غذا کی تحریکی حالت
Trophopathy Adjective غذائیت کا پیدا کردہ فتور ۔
Trophoplasm Noun غَذا مایہ ۔ تَغذمایہ ۔ ایک قِسم کا مادّہ اُولیٰ جِس کے مُتعَلّق خیال ہے کہ اِس سے خُلّیے کا تَغذیاتی حِصّہ بَنتا ہے ۔
Trophoplasmatic Adjective خُلّیے کے بَنے ہُوۓ غَذائی حِصّے کے بارے میں ۔ غَذامائی ۔ تَغذمائی ۔
Trophosperm Noun (حیوانیات) آنول ۔
Trophosphere Noun (حیوانیات) غذا حلقہ ۔
Trophospongium Noun (حیوانیات) تغذ اسفنجیت ۔
Trophotaxis Noun (حیاتیات)تغذ ترتیب ۔ غذائی تاثر ۔
Trophotherapy Noun (طب) غذائی علاج ۔
Trophotropism Noun (نباتیات) تغذ رخی ۔ غذا رخی ۔
Trophozoite Noun {حیوانیات} نَخزِ حَوینی جو تیزی سے نَشُونُما پانے کی حالَت میں ہو ۔ تَغذیاتی رُوپ ۔
Trophozooid Noun (حیوانیات) تغذیائی حوین ۔ معدی حوین ۔
Trophy Verb انعام عطا کرنا ۔ فتح مندی میں کسی چیز سے سرفراز کرنا ۔ ٹروفی سے سجانا ۔
Trophy money tax
Tropia strabismus Noun بھینگا پن
Tropic Adjective (کیمیا) اتروپین کے ایسڈ سے متعلق ۔ عرق مکو سے تیار ہونے والے ایسڈ کا یا اُس سے متعلق ۔
Tropic bird Noun حاری مُرغابی ۔ دَراز دُم ۔ گَرَم سَمُندر وں کی ایک قِسم کی لَمبی چُونچ والی چھوٹی مُرغابی ۔
Tropic grape Noun ایک قسم کی بحری گھاس ۔
Tropic o