English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Troopialtroupial lcteridae
Trooping the colours
Troops فوجی دستے ۔
Troopship Noun فوجی دستوں کو لے جانے والا جہاز ۔
Troostite Noun ٹروسٹائٹ ۔ سُرخ قِسم کا وِلمائٹ جِس میں جِست کے کُچھ حِصّے کی جَگہ مینگانیز مِلا ہُوا ہوتا ہے ۔
Trop o
Tropaeolin Noun نارنجی رنگوں میں سے کوئی ۔
Tropaeolum Noun ٹروپیولم ؛ اِسی نام و جِنس کی جَنُوبی امریکا کی بیلوں میں سے کوئی ایک ۔
Tropal Adjective استعاری ۔صفت معنوی سے متعلق ۔
Tropanut Noun سنگھاڑا ۔ ایک اہم خوردنی چیز ۔
Trope Noun لَفظ یا جُملَہ جِسے اِرادتاً لُغوی کی بجاۓ مجازی معنی میں اِستعمال کیا جاۓ ۔ صَنعت مَعنوی ، اِستعارَہ یا مَجاز ۔
Troph o
Troph theraphy Noun غذائی علاج
Trophallaxis Noun (حیوانیات) تغذیاتی تعاون ۔
Trophedema Noun پاﺅں یا ٹانگ کا مستقل استقاء یا ورم
Trophesial Noun سوء تغذیہ
Trophesy Noun (طب) سوء تغذیہ ۔
Trophi Noun (تشریح) دہان حشرہ ۔ دندان دوار ۔
Trophic Adjective غذا کے متعلق ۔
Trophic al
Trophic arthritic Noun جوڑوں کی غذائی سوزش
Trophic atrophic Noun غزائی کمزوری
Trophic center Noun مرکز غزائی
Trophic fracture Noun کسر نقص تغذیہ
Trophic gangrene Noun تغذیہ کی کنگرین
Trophic level Phrase غذائی سلسلہ ۔ غذائی تسلسُل ۔ پودوں اور جانوروں کا باہمی سلسلہ ۔
Trophic ulcer Noun کسی حصہ جسم کو مکمل غذائیت نہ مل پانے کی وجہ سے ناسور
Trophically Adverb غَذائی اعتبار سے ۔
Trophidonotus piscator Verb پانی کا ایک سانپ جو زہری نہیں ہوتا ۔
Trophied Adjective trophyسے سجایا ہوا ۔