English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tromboni Noun blunderduss دیکھو ۔
Trombonist Noun تُرم بَجانے والا ۔ تُرم باز ۔
Trommel Noun گول چھَلنی ۔ مَعدنی چھاننا ۔ چَکَّر چھَلنی ۔
Tromometer Noun لَرز پیما ۔ زَلزال پیما ۔ لَرزِش پیما ۔ ایک آلہ جِس سے زَلزَلے کے خَفیف جھَٹکے ناپے جاتے ہیں ۔
Tromometric al
Tromometry Noun زلزال پیما کا سائنٹفک استعمال ۔
Tromophonia Noun (طب) لرزاں آوازی ۔ لرزاں صوتی ۔
Tromp Verb بھاری قدموں سے چلنا ۔
Trompe Noun پن دھونکنی ۔ بھّٹی کے اندر پانی کی دھار سے ہوا کو دھکیل کر دھماکا کرنے کی کل ۔
Trompe l oeil
Tromped Verb بھاری قدموں سے چلا ۔
Tron Suffix لاحقہ اسمیت بمعنی ۔ زیر ایٹمی ذرّہ ۔ بار دار ذرّات میں تیزی پیدا کرنے والا مسراع ذرّات ۔ ایک حروانی صمامہ ۔
Trona Noun (معدنیات) شمالی افریقہ اور امریکا میں پایا جانے والا پر آب سوڈیم کاربونیٹ ۔
Tronage Noun عوامی مشین پر وزن کرنا ۔
Tronitor Adjective دغاباز باغی وطن دشمن ۔
Tronk Noun زندان ۔ حبس ۔ قید ۔ قید خانہ ۔ جیل خانہ ۔
Troolie Noun ایک قسم کے (bussu) نخل کی پتی ۔
Troolie hut Noun ایک قسم کے نخل کی پتیوں سے بنا ہوا جھونپڑا ۔
Troop Noun دَستَہ ۔ سِپاہیوں کا جُتّھا ۔ فوجی دَستَہ ۔
Troop bird Noun (امریکا) ایک قسم کا پرندہ ۔
Troop boot Noun (امریکا) رسالے کا جوتا ۔
Troop carrier Noun فوج بَردار ۔ فوجی نَقل و حَمَل کا جَہاز ۔
Troop duck Noun دیکھو greater scaup
Troop fowl Noun scaup duck دیکھو ۔
Troop horse Noun رسالے کا گھوڑا ۔
Troop leader Noun رہبر گروہ ۔ سردار دستہ ۔ ٹرپ کا سردار ۔
Troop ship Noun فوجوں کو لانے ، لے جانے والا جَہاز ۔ سَواری اور باربَرداری کا جَہاز ۔
Troop up Verb (upکے ساتھ ) جمع ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔ کمپنی میں اکٹھا ہونا ۔
Trooped Verb فوج بن کر چلا ۔
Trooper Noun رَسالے کا سِپاہی ۔ سَوار ۔ گھُڑ سَوار پولیس کا رُکَن ۔