English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Troic | Adjective | ٹر وائی ۔ شہر ٹرائے کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Troika | Noun | تین آدمیوں کی جماعت ۔ تین آدمیوں کی انتظامیہ کاونسل ۔ |
| Troilie | Noun | (معدنیات) لوہے کا سلفائڈ جو حجر شہابی میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Troilism | Noun | تین فریقوں کے درمیان جنسی اختلاط ۔ |
| Troilus butterfly | Noun | ابابیل تِتلی ۔ جَنُوبی امریکا کی دو شاخی دُم والی بَڑی تِتلی جِس کے کالے پَنکھوں پَر زَرد اور نیلے دَھبّے ہوتے ہیں ۔ |
| Trojan | Noun | شرٹرائے کا باشندہ ۔ اہل ٹرائے ۔جفاکش ۔ بہادر آدمی ۔ طاقتور شخص ۔ |
| Trojan horse | Noun | {کاٹھ کے گھوڑے کی نِسبَت سے جو یونانیوں نے ٹراۓ کے شہریوں کو پیش کیا تھا ۔ اور جِسے یونانی فوج نے شہر کے دَروازے میں داخِل ہونے کے لیے اِستعمال کیا تھا} ٹروجنی یا بو ۔ |
| Trojan war | Noun | ٹروجنی جَنگ ۔ ٹراۓ کی مَشہُور دَہ سالہ تاریخی جَنگ جو یونانیوں اور ٹراۓ کے شہریوں میں لَڑی گئی تھی ۔ |
| Troll | Verb | مچھلی پکڑنا ۔ |
| Trolled | Verb | مچھلی پکڑی ۔ |
| Troller | Noun | خوشی میں ناچنے والا ۔ ماہی گیر ۔ |
| Trolley | Noun | ٹھیلہ ۔ ٹَرالی ۔ ٹھیلا گاڑی جو ریل کی پَٹڑی پَر چَلے ۔ |
| Trolley bus | Noun | بِجلی سے چَلنے والی بَس جِس کی بِجلی اُوپَر لَگے ہُوۓ تاروں سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
| Trolley car | Noun | (امریکا) ٹرام گاڑی ۔ برقی رو سے چلنے والی ٹرالی ۔ |
| Trolley car | Noun | (امریکا) ٹرام گاڑی ۔ برقی رو سے چلنے والی ٹرالی ۔ |
| Trolley pole | Noun | ٹرالی ڈنڈا ۔ جس کا ایک سرا گاڑی میں لگا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر ٹرالی ہوتی ہے ۔ |
| Trolley wheel | Noun | وہ ٹرالی پہیا جو ریلوے لائن پر چلتی ہے ۔ |
| Trolley wire | Noun | وہ برقی تار جو سر کے اوپر ہوتا ہے اور جس کی مدد سے ٹرام گاڑی چلتی ہے ۔ |
| Trolleybus | Noun | اوپر تنے ہوئے تار سے بجلی لے کر چلنے والی بس ۔ |
| Trolleytrollytrawley | — | — |
| Trolling | Noun | چرخش ۔ پیچ ۔ ماہی گیری ۔ |
| Trollman | Noun | جادوگر ۔ |
| Trollop | Verb | بے سلیقے سے کام کرنا ۔ پھوہر پن سے کوئی کام کرنا ۔ |
| Trollopish | Adjective | پھوہڑ ۔ آوارہ ۔ |
| Trollopy | Adjective | پھوہڑ ۔ آوارہ ۔ |
| Trolly | Noun | ایک قسم کی موٹے کام کی لیس یا بیل ۔ |
| Tromba | Noun | (موسیقی) ترم ۔ بگل ۔ تری ۔ |
| Trombash | Noun | سوئیڈن کا ایک ہتھیار جو پھینکنے والے کے پاس واپس آجاتا ہے ۔ |
| Trombidiasis | Noun | جِلد دُودَہ ۔ جِلد دُودَہ ہونے کی حالَت ۔ جِلد دُودَہ ہونے کی کیفیت ۔ |
| Trombone | Noun | تُرم بُلَند ۔ تُرم بون ۔ ایک قِسم کا بَڑا تُرم یا بِگل جِس کے ساتھ یُو شَکَل کا چھوٹا سا ٹُکڑا لَگا ہوتا ہے ۔ |