English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trochlea Noun کوئی بھی حصہ جس کا کام بلحاظ عمل یا ساخت پلی جیسا ہو ۔
Trochlear Adjective (تشریح،نباتیات) چرخی نُما ۔ چرخینی ۔
Trochlear muscle Noun آنکھ کا غیر مستقیم عضلہ ۔
Trochlear nerve Noun چرخی نُما عصب (آنکھ کا)
Trochlearis Adjective آنکھ کے پٹھے کا نام ہے ۔
Trochleate nerve Noun (حیوانیات) عصب چرخی ۔
Trochles Adjective ایک چرخی نما کری جس میں سے آنکھ کے پٹھے گزرتے ہیں ۔
Trocho troch
Trochoblast Noun (حیوانیات) چرخ نہوضی ۔
Trochocephalia Noun گول سرا ہونا
Trochocephaly Noun گول سرا
Trochoid Adjective (ہندسہ) دوار ۔ چرخندہ ۔
Trochoid joint Noun (تشریح ۔ حیوانیات ) مفصل چرخی ۔ چولدار جوڑ ۔
Trochoidal Adjective مُستَدیری ۔ مَداری ۔ مُفصَل مَداری کے مُتعَلّق ۔
Trochometer Noun (میکانیات)مسافت پیما ۔
Trochophora Noun (حیوانیات) دوا ران ۔
Trochophore Noun {حیوانیات} ہَدبی حَلقَہ ۔ آزادی سے تیرنے والا غَیر مُہرہ پُشت کیڑا جو سُنڈی کی شَکَل میں نَشُونُما پاتا ہے ۔
Trochus trochuses
Trod Adjective trodden کا مخفف ۔
Trodden Adjective جس پر چلا جائے ۔ قدیم رکھا ہوا ۔ قدمچے دار ۔ پامال کیا ہوا ۔
Trode کاروبار ۔
Troffer Noun چھَت سے لَٹکانے والی طَشت کی شَکَل کی مُتعَدد بَرقی خانوں کی بَنی ہوئی پَٹّی جِس میں روشنی کی ٹیوبیں لگائی جاتی ہیں ۔
Trog Noun شہدہ ۔ بدمعاش ۔ جانگلوس ۔
Troglodytal Adjective غار نشیں سے متعلق ۔ غار نشینی کا ۔
Troglodyte Adjective غار نشیں سے متعلق ۔ غار نشینی کا ۔
Troglodytic Adjective گوشَہ نَشینوں کے بارے میں ۔ راہبانَہ ۔
Troglodytic al
Troglodytism Noun غار نشینی ۔ سکونت غار ۔ رہبانیت ۔
Trogon Noun قارَض ۔ ٹَروگَن ۔ گَرم اور نیم گَرم عِلاقوں کا ایک پَرِندہ جو اپنے چَمکیلے پَروں کی وجَہ سے مَشہُور ہے ۔
Trogonoid Adjective قارَض نُما ۔ ٹروگَن نُما ۔