English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trivialize Verb خَفیف ۔ نِکَمّا بَنانا ۔ بے قَدر کَرنا ۔
Trivially Adverb سَرسَری طور پَر ۔ خَفیف سَمَجھ کَر ۔ مَعمُولی طور پَر ۔
Trivialness Noun ادنٰی یا خفیف ہونا ۔ نکما پن ۔ کم مائگی ۔
Trivium Noun علُوم ثلاثَہ ۔ قُرونِ وُسطیٰ کے ساتھ فَنُونِ شَریفہ میں سے تین فَنُون جوصَرف و نحو ، عِلمِ بیان اور مَنطَق پَر مُشتَمِل تھے ۔
Triweekly Adjective ہَر تین ہَفتَہ کے بعد واقع یا مُنعَقَد ہونے والی ۔ سَہ ہَفتگی ۔ ہَر ہَفتَہ میں تین بار ہونے والی ۔
Trix Suffix علامت تانیث ۔ خصوصاً قانونی اصطلاح کے طور پر ۔
Trizoic Adjective (حیوانیات) سہ حیوانی ۔
Tro return persons love
Troat Verb مست ہرن کی سی آواز نکالنا۔
Trocar Noun سرجن کا ایک آلہ جس کی وساطت سے خون یا پیپ نکالی جا سکتی ہے ۔
Trochaic Adjective {عرُوض} ٹروکی بحر کا جِس کے ہَر رُکن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔
Trochaic spondee Noun (عروض) وہ وزن جس میں دو طویل ارکان ہوں اور پہلے پر زور ہو ۔
Trochal Adjective {حیوانیات} پہیے کی شَکَل کا ۔ پہیہ نُما ۔
Trochal disc Noun چربی قرص ۔ چرخی حوینوں کے سر پر باز گرداں ۔ سکڑ جانے والی ۔ قرص یا ٹکیہ جس پر روئیں دار تاج ہوتا ہے ۔ خوراک اخذ کرنے نیز آگے بڑھنے میں معاون ۔
Trochanter Noun طَروخا ۔ بہت سے دُودھ پِلانے والے جانوروں کی ران کی ہَڈّی کے اُوپَر کا اُبھار جِس کے ساتھ ایک پَٹّھا جُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔
Trochanteral Adjective طَروخے کا ۔
Trochanteric Adjective طروخا کا یا اُس سے متعلق ۔
Trochanters Noun طَروخا ۔ دو زائدے ۔ فیمَر کے بَیرُونی جانَب بَڑا اور اندرُونی جانَب دُوسرا ۔ یہ عُضلات کو مِلانے کا کام کَرتے ہَیں
Trochantin Noun (حیوانیات) طروخچہ ۔
Trochate Adjective (حیوانیات) چرخ نُما ۔
Trochauter Adjective ران کی ہڈی کے انتہائی بالائی حصہ کے دو ابھار ۔
Troche Noun قُرص ۔ ٹِکیہ ۔ ادویہ کی بَنائی ہُوئی قُرص یا چھوٹی میٹھی ٹِکیاں جو مُنہ میں ڈال کَر چُوس لی جاتی ہیں ۔
Trochee Noun ٹروکی ، وہ بحر جِس کے ہَر رُکَن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔
Trochelminthes Noun (حیوانیات) دیدانِ دوّار ۔ پہیے سے متعلق ۔
Trochilics Noun علم گردش ۔ دوریات ۔ چکر چال بدیا ۔ چکر چال کا علم ۔
Trochilidine Adjective خانوادہء طوطی و فاختہ سے متعلق ۔
Trochilus Noun مَگَر طیر ۔ شَکَر خوردہ ۔ پُرانی دُنیا کے گانے والے پَرِندوں میں سے کوئی پَرِندہ ۔ طائر مَغنی ۔
Trochiodally Adverb مَداری گَردِش کے طَریقے سے ۔
Trochiscation Noun قرص سازی
Trochiscus Adjective گول ٹکیہ ۔