English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Triumphancy | Noun | نصرت ۔ فتح مندی ۔ کامیابی ۔ |
| Triumphant | فاتح کامیاب ۔ | |
| Triumphantly | Adverb | فَتح مَندی سے ۔ کامیابی کے ساتھ ۔ فَخریہ طور پَر ۔ |
| Triumphator | Noun | (روم قدیم) فاتح ۔ منصور ۔ نصرت حاصل کرنے والا ۔ |
| Triumphed | Verb | کوشش کی ، شکست دی ۔ |
| Triumpher | Noun | ظَفَر مَند ۔ فَتح پانے والا ۔ کامیاب ۔ |
| Triumphing | Adjective | جشن منانے والا ۔ فتح کی خوشی منانے والا ۔ |
| Triumphingly | Adverb | فخر سے ۔ فخریہ طور پر ۔ اتراتے ہوئے ۔ |
| Triumveral | Adjective | تَرام ویری ۔ |
| Triumvir | Noun | تَرام ویر ۔ قَدیم روما کے فَرماں رواوں کی مَجلِسِ ارباب ثلاثہ کا ایک رُکَن ۔ |
| Triumviral | Adjective | ترام ویری ۔ حکومت کے نفری کے متعلق ۔ |
| Triumvirate | Noun | مَجلِسِ تَرام ویری ۔ اِتّحاد ثلاثَہ ۔ تین اَفراد پَر مُشتَمِل کوئی مَجاز مَجلِس ۔ |
| Triunal | Adjective | واحد فی التثلیث ۔ جو تین ہونے پر بھی ایک ہو ۔ سہ اقنومی ۔ ثلاثہ فی الواحد ۔ |
| Triune | Adjective | ثلاثَہ فِی الواحِد ۔ ایک میں تین ۔ واحِد فِی التَثلیث ۔ تین کی اکائی ۔ |
| Triungulin | Noun | سہ چنگلہ ۔ |
| Triunity | Noun | توحید فی التَثلیث ۔ ثالوث ۔ تَثلیث فی التوحید ۔ |
| Trival name | مشہور نام ۔ کیمیائی مادوں کا اصطلاحی نام جو کیمیا کے باقاعدہ علم بننے سے پہلے استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً چاک ، لائن اور بلیو وائٹرول وغیرہ ۔ | |
| Trivalence | Noun | سَہ گَرِفتی ۔ کِسی عنصَر کے ایک جوہَر کی ہائیڈروجَن کے تین جوہروں سے تَرکیب پانے کی قُوّت ۔ |
| Trivalency | Noun | سہ گر فتگی ۔ تین گرفتوں والا ۔ تین اعضا سے پکڑنے والا ۔ |
| Trivalent | Adjective | {کیمیا} سَہ گَرِفتَہ ۔ تین کی گَرِفت رَکھنے والا ۔ |
| Trivalve | Noun, Adjective | سَہ صَمامیہ ۔ تین والو پَر مُشتَمِل کوئی چیز ۔ جِس میں تین والو ہوں ۔ |
| Trivet | Noun | تِپائی ۔ تین پایوں والی چوکی ۔ گَرَم دان ۔ دھات کا بَنا ہُوا چھوٹا اَسٹینڈ ۔ |
| Trivet table | Noun | تپائی ۔ تین ٹانگوں کی چھوٹی میز ۔ |
| Trivia | Noun | مَعمُولی مُعاملات ۔ ادنیٰ چیزیں ۔ غَیر اہَم اشیا ۔ ہیچ ۔ |
| Trivial | Adjective | معمولی ۔ غیر اہم ۔ ناکارہ ۔ نکما ۔ |
| Trivial game | Adjective | وہ کھیل جس کے قواعد اس کھیل تک محدود ہوں اور اس کے علاوہ ان کا اطلاق کہیں نہ ہو ۔ |
| Trivial offence | نوعیت خفیف ۔ | |
| Trivialism | Noun | مبتذل موضوع ۔ بیان مبتذل ۔ |
| Triviality | Noun | ادنیٰ شے ۔ |
| Trivialization | Noun | بے قَدری ۔ بے اہمیتی ۔ |