English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Triticum indicum Noun گندم ، گیہوں
Triticum repens Noun کوچ گھاس
Triticum sativum Noun گندم ، گیہوں
Triticum sativus Noun گندم ۔ گیہوں ۔
Tritiea cartilago Noun گندمنماکری
Tritium Phrase ٹریٹیم ، ثلاثی ہائیڈروجن : ہائیڈروجن کا تابکار آئیسوٹوپ ،ایٹمی کمیت .3.o16 کمیتی نمبر 3 ۔
Trito Combining Form تیسرا ۔ سوم ۔ تیسرے درجے والا ۔ تیسرے نمبر والا ۔
Tritoblast Noun (حیوانیات) ثلاث نہوضی ۔ سوم نہوضی ۔
Tritocerebrum Noun سوم حلقہء سر ۔ سوم دماغ ۔ حشرات مغز کی تیسری قسم ۔
Tritoma Noun (نباتیات) افریقی سوسن ۔ نفوضیا ۔ سہ شگافہ پھول ۔
Triton Noun آبی چھِپکَلی ۔ ناقَوسی ناعمَہ ۔ اِسی نام و نَسَل کا کوئی بھی آبی جانور جو قُرنا نُما بَڑی کھال والا ہو ۔
Triton b ٹرائی ٹون بی ۔ بینز آئل ٹرائی میتھائل امونیم ہائیڈرو آکسائیڈ (میتھانول میں ۴۰ فیصد محلول ) کا تجارتی نام ہے ۔ عمل انگیز کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Tritone Noun {موسیقی} سَہ سُرا اُلاب ۔ تین سُرا بُعد ۔ تین پُورے سُروں پَر مُشتَمِل وَقفَہ ۔
Tritting Noun دلکی چال ۔
Triturable Adjective جو باریک پیسا جا سَکے ۔ سَفُوف پَذیر ۔
Triturate Verb باریک کرنا ۔
Triturated Verb باریک کیا ۔
Trituration Noun تحلیل ۔ پِسائی ۔ سَفُوف گیری ۔ سَفُوف سازی ۔ باریک پیسنے کا عمَل ۔
Triturator Noun باریک پیسنے کا آلہ ۔ سَفُوف گیر ۔ سَفُوف ساز ۔ مُہین پیسنے والا ۔ چَبانے والا ۔
Triumfetta bartramia Noun چکتی
Triumph Verb کوشش کرنا ، شکست دینا ۔
Triumphal Adjective فَتح کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
Triumphal arch Noun طاق نصرت ۔ محراب فتح ۔ فتح دروازہ ۔
Triumphal car Noun وہ رتھ جس میں رومی فاتح بعد فتح شہر روم میں داخل ہوتے تھے ۔
Triumphal chaplet Noun فتح کا سہرا ۔ فتح کا ہار ۔
Triumphal crown Noun کامیابی کا تاج ۔ لارل (ایک قسم کا پودا) کامکٹ جو روما میں فتح یاب سردار کے سر پر رکھا جاتا تھا ۔
Triumphal wreath Noun فتح یابی کا ہار ۔ فتح یابی کا سہرا ۔
Triumphalism Verb اپنی پارٹی کی کامیابی پر بے تحاشا بغلیں بجانا ۔
Triumphalist Noun, Adjective اترانے والا ۔ جتلانے والا ۔ خواہ مخواہ شور و غُل کرنے والا ۔
Triumphally Adverb فاتحانہ طور پَر ۔