English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trisul trisula
Trisulcate Adjective (نباتیات) سہ جھریا ۔ سہ میزانیہ ۔ سہ دندانہ۔
Trisulfide Noun ٹرائی سَلفائڈ ۔ سَلفائڈ جِس میں گَندھَک کے تین ایٹم پاۓ جاتے ہیں ۔
Trisyllabic al
Trisyllabically Adverb تین بول کے الفاظ میں ۔ تین ہجا کے طور پر ۔
Trisyllabism Noun کلمہء سہ ہجائی ۔ ترکیب سہ ہجائی ۔ ثلاثی ۔
Trisyllabity Noun ترکیب سہ ہجائی ۔ ثلاثی ۔
Trisyllable Noun سَہ ہِجائی ۔ سَہ صَوتیہ ۔ تین بول کا لَفظ ۔ تین ٹُکڑے کا لَفظ ۔
Tritagonist Noun قدیم یونانی ڈرامے کا تیسرا اداکار ۔
Tritanopia Noun (طب) بنفشی رنگ کوری ۔
Trite Adjective گھَٹیا ۔ فَرسُودَہ ۔ کُہنَہ ۔ مَعمُولی ۔ پُرانا ۔
Tritely Adjective فرسودہ طریقے سے ۔ معمولی طور پر ۔ بوسیدہ حالت میں ۔
Triteness Noun فَرسُودگی ۔ قَدامَت ۔ کُہنَگی ۔
Triternate Adjective (نباتیات) تثلیث (عقیدہ) سہ الٰہیت ۔ تین خدا کا عقیدہ ۔
Tritheism Noun سَہ الٰہیت ۔ تین خُداوں پَر اعتقاد ۔ تَثلیث پَرَستی ۔ تین خُداوں کی پَرَستِش ۔
Tritheist Noun مُعتَقَد سَہ الٰہیت ۔ تَثلیث پَرَست ۔ تین خُداوں پَر اعتقاد رَکھنے والا ۔
Tritheistic Adjective عقیدہ تَثلیث کا ۔ تَثلیثی ۔
Tritheite Noun دیکھو : Tritheist
Trithing thrithing
Trithionic Adjective (کیمیا) سہ کبریتہ ۔
Trithionic acid Noun سہ کبریتی تیزاب ۔
Tritiate Verb کسی مادّے میں عام ہائڈرو جن کو ٹریٹیم سے بدلنا ۔
Tritibial Adjective (حیوانیات) سہ ساقوی ۔ سہ مقوی ۔
Tritical Adjective دیکھو : Trite
Tritically Adjective دیکھو : Tritely
Triticalness دیکھو : Triteness
Triticeous alar Noun کنٹھ کری
Triticin Noun کاربو ہائیڈریٹ جو Couch-grass کی جڑ سے حاصل ہوتا ہے ۔
Triticism Noun عبارت مبتذل و کہنہ ۔
Triticum Noun (نباتیات) جنس گندم ۔